واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 04:03 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

تم مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو

آزاد خان : باجرہ



بے مثال خان : جی دلیا

انسپکٹر : غلط گرفتار کرلو سے

انسپکٹر تیسرے سے : تم کیا کھلاتے ہو

محبوب خان : اطمینان سے ، میں تو مرغیوں کو پانچ پانچ روپئے دے دیتا ہوں خود ہی جو جی چاہے کھالیتی ہیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-11), فرحان دانش (29-08-11), یاسر عمران مرزا (29-08-11), اسد گدھی (30-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), شمشاد احمد (29-08-11), غلام خان (21-12-10)
پرانا 28-08-09, 04:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (30-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 28-08-09, 06:32 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (30-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 28-08-09, 08:40 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (30-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 29-08-09, 03:47 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا لطیفہ اچھا ہے اور میں نے شکریہ کا بٹن بھی دبا دیا تھا۔ مگر پھر میں نے احتجاجاً اپنا شکریہ واپس لے لیا۔
بھائی جی کیا ضروری ہے کہ ہم اپنے پٹھان بھائیوں کو ہی اپنے لطیفوں میں رگڑیں۔ ان کی جگہ آپ سکھ لگا دیتے تو بہت اچھا ہوتا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), فیصل ناصر (29-08-09), فاروق سرورخان (29-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), اسد گدھی (30-08-09), حسنین ایوب (02-09-11), راجہ اکرام (29-08-09), غلام خان (21-12-10)
پرانا 29-08-09, 12:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکو گل اے سرمد پاجی



سوری مزاق کر رہا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (30-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 29-08-11, 11:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
آپکا لطیفہ اچھا ہے اور میں نے شکریہ کا بٹن بھی دبا دیا تھا۔ مگر پھر میں نے احتجاجاً اپنا شکریہ واپس لے لیا۔
بھائی جی کیا ضروری ہے کہ ہم اپنے پٹھان بھائیوں کو ہی اپنے لطیفوں میں رگڑیں۔ ان کی جگہ آپ سکھ لگا دیتے تو بہت اچھا ہوتا۔
آپ کی شکایت دور کردیتا ہوں

ایک ڈاکٹر کی دکا ن میں‌ ایک پٹھان بھاگتا ہوا داخل ہوا اور پوچھا:

"ڈاکٹر صاحب ، مریض کو گھر پر دیکھنے کی فیس کتنی ہوگی؟"
ڈاکٹر: 150 روپے۔
پٹھان: ابھی چل سکتے ہیں‌؟
ڈاکٹر: ارجنٹ‌کے دو سو روپے ہوں‌گے ۔۔
پٹھان :‌ ڈاکٹر صاحب جلدی چلئے ۔۔۔ میں‌بس پر آیا تھا‌۔۔۔ گاڑی ہے آپ کے پاس؟

جب پٹھان کے گھر پہنچے تو پٹھان نے ڈاکٹر کو دو سو روپے دئے ۔۔۔ اور اللہ حافظ کہہ کر گھر میں‌جانے لگا ۔۔۔

ڈاکٹر نے پوچھا ۔۔۔ وہ مریض؟؟؟
پٹھان بولا ، کون سا مریض؟
ڈاکٹر: وہ جس کے لئے تم مجھے لے کر آئے تھے ؟
پٹھان : مریض‌تو کوئی نہیں ۔۔۔۔ وہ ٹیکسی ڈرائیور کا بچہ ، ادھر تک آنے کے 600 روپے مانگتا تھا۔۔۔۔۔ تم سب پٹھان کو بے وقوف سمجھتا ہے؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-11), ھارون اعظم (29-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), محمد عاصم (31-08-11), حیدر (29-08-11), شمشاد احمد (29-08-11)
جواب

Tags
فیس, ہوگی؟, کہہ, کوئی, گھر, لگا, لیا۔, لے, لطیفہ, چل, آیا, اپنے, اللہ, ابھی, بے, جگہ, جلدی, خان, دیکھنے, دور, سمجھتا, شکریہ, ضروری, عمار, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب مشرف کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں تھے، تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 3 25-10-08 01:46 AM
جسٹس افتخار کی رہائشگاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاگتھم گتھا عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:27 PM
:::برطانیہ نے تین باسک علیحدگی پسندوں کو اسپین کے حوالے کر دیا::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:11 PM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM
ملک بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز چاچا کمال خبریں 0 07-08-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger