واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-08, 05:07 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

جاپان کے وزیراعظم مسٹر موری اورامریکہ کے سابق صدر کلنٹن کے درمیان ملاقات طے ہوئی۔ اسی سلسلے میں مسٹر موری کو بنیادی انگریزی کی تعلیم دی جا رہی تھی، تاکہ وہ کلنٹن سے ملاقاتی رسومات میں انگریزی استعمال کر سکیں۔

انسٹرکٹر: جناب وزیراعظم صاحب، جب آپ صدر کلنٹن سے ہاتھ ملائیں تو کہیے گا :
?How are you

وہ جواب میں کہیں گے:
?I’m fine, and you

پھر آپ کہئے گا
?Me Too
اور پھر باقی بات چیت کا کام مترجم حضرات سنبھال لیں گے۔

جب مسٹر موری ، صدر کلنٹن سے ملے، تو تھوڑا سا بھول گئے اور بجائے کہنے کے ?How are you کہہ دیا
?Who are you

یہ سُن کر صدر کلنٹن تھوڑا سا پریشان ہوگئے، مگر حالات کو قابو میں رکھنے کے لیئے مزاح کے طور پر جواب دیا:
I'm Helry's Husband ہا ہا ہا
مسٹر موری نے بلاتاٗمل جواب دیا:
Me Too ہا ہا ہا

Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (31-12-08), سیپ (04-01-09), عبدالقدوس (30-12-08)
پرانا 30-12-08, 06:08 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

لیکن مترجم کہاں تھے اس وقت ۔ ۔ ۔؟
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
سیلانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (31-12-08)
پرانا 30-12-08, 08:13 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
لیکن مترجم کہاں تھے اس وقت ۔ ۔ ۔؟
وہ ڈکشنری ڈھونڈ رھے تھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Farrukh (31-12-08), جیدی (04-01-09)
پرانا 30-12-08, 08:29 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

ایتھے رکھ سُو

ویسے ہر کوئی ایسا بھی نہیں ہو سکتا اس لیے جاپانی صاحب چھا گئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (31-12-08)
پرانا 30-12-08, 11:51 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایتھے رکھ سُو

ویسے ہر کوئی ایسا بھی نہیں ہو سکتا اس لیے جاپانی صاحب چھا گئے
جاپانی تو پہلے ہی ۔ ۔ ۔ ۔ چھائے۔ ۔ ۔ ۔ہیں
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-08, 10:48 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
لیکن مترجم کہاں تھے اس وقت ۔ ۔ ۔؟
ان کا کام تو Me Too کے بعد شروع ہونا تھا۔۔۔۔
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-08, 02:12 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

بہت خوب جناب کیا کہنے ہیں‌آپ کے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 04:18 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔


،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 07:42 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
وہ ڈکشنری ڈھونڈ رھے تھے
کیا بنا ڈکشنری کا ؟
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 02:37 PM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

بہت خؤب ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, husband, ڈکشنری, وزیراعظم, مزاح, تعلیم, جواب, حضرات, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی گلاب خان خبریں 5 28-11-10 08:48 AM
جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:24 AM
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:31 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger