واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

جب سے بیگم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-11, 10:58 AM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down جب سے بیگم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب سے بیگم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔ ۔
Attached Thumbnails
jub-se-begum.jpg  
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), پاکستانی (30-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), محمدمبشرعلی (22-01-11), مرزا عامر (19-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), بزم خیال (18-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), شمشاد احمد (28-01-11), عائشہ صادق (28-01-11), عدنان دانی (17-01-11), عروج (18-01-11)
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-01-11 Kamran_Tabasum بہترین شئیرنگ 150
پرانا 17-01-11, 11:39 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر اکبر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔۔

بس پوری شاعری میں یہی ایک کام کا شعر ہے۔۔
باقی شعروں میں تو بے چاری ، معصوم ، مظلوم بیویوں کو
بہت ظالم بنا کر پیش کیا گیا ہے۔
جس پر سب بیویوں کو احتجاج کر نا چاہئے
بیوی تو ایک سادہ لوح مخلوق ہے وہ بے چاری بھلا کیوں اپنے ہی
خاوند کو مرغا بنائے گی۔
وہ کیوں بھلا اپنے خاوند کو بیلن سے مارے گی۔
احتجاج ۔۔ بیویو۔۔ بی بیو
احتجاج کرو احتجاج۔۔
یہ الزام ہے
بیویوں پر۔
احتجاج
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), نیلم خان (17-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), بزم خیال (18-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:44 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائ لگتا ہے بھابھی نے بھی پاک نیٹ‌ جوائین کر لیا ہے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), فریدون (26-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), محمدمبشرعلی (22-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), بزم خیال (18-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عدنان دانی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:55 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئی پیروڈی
جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے بھی آذانوں سے گھر سر پے اٹھا رکھا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), نیلم خان (17-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عروج (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:57 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
نور بھائ لگتا ہے بھابھی نے بھی پاک نیٹ‌ جوائین کر لیا ہے
کیامطبل؟
میں تو ہمشہ سے بیویوں کی تعریفیں کر تا آیا ہوں ۔۔
ٹھیک ہے۔ توازن برقرار رکھنے کیلئے کبھی ، کہیں تھوڑی بہت تنقید بھی کی ہو گی۔ لیکن میں تو بیویوں کے خلاف کبھی نہیں تھا، ہوں یا ہوں گا۔۔
نیلم تمھاری سازشیں ناکام ہوں گی۔۔
ہم ہمیشہ آئین کی پاسداری کرنے والے لوگ ہیں۔
ہم حکومت کے ہر اچھے کام کی تعریفیں کریں گے اور اس کا ساتھ دیں گے۔
ہم جمہوری روایا ت کے پاسدار ہیں۔
ہم آئین کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔
ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں۔
ہمارا نقطہ نظر ہمیشہ بہت واضح رہا ہے۔
وما علینا الا البلاغ المبین
جی۔۔
اب بولو۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (17-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 11:58 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نئی پیروڈی
جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے بھی آذانوں سے گھر سر پے اٹھا رکھا ہے
راجہ صاحب آپ نے ابھی سے اذانیں شروع کر دی؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), فریدون (26-01-11), ھارون اعظم (19-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عروج (18-01-11)
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-01-11 ھارون اعظم sixer 1
پرانا 17-01-11, 12:00 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کیامطبل؟
میں تو ہمشہ سے بیویوں کی تعریفیں کر تا آیا ہوں ۔۔
ٹھیک ہے۔ توازن برقرار رکھنے کیلئے کبھی ، کہیں تھوڑی بہت تنقید بھی کی ہو گی۔ لیکن میں تو بیویوں کے خلاف کبھی نہیں تھا، ہوں یا ہوں گا۔۔
نیلم تمھاری سازشیں ناکام ہوں گی۔۔
ہم ہمیشہ آئین کی پاسداری کرنے والے لوگ ہیں۔
ہم حکومت کے ہر اچھے کام کی تعریفیں کریں گے اور اس کا ساتھ دیں گے۔
ہم جمہوری روایا ت کے پاسدار ہیں۔
ہم آئین کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔
ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں۔
ہمارا نقطہ نظر ہمیشہ بہت واضح رہا ہے۔
وما علینا الا البلاغ المبین
جی۔۔
اب بولو۔۔
تسی اعتزاز احسن نہ بنو ڈاکٹر نور ہی رہو
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عروج (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:48 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتھے گئے او نور بھائ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:18 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
کتھے گئے او نور بھائ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کتھے جانڑا جی۔۔
بس او گھروں بیلن چک کے باہر کوڑے والے ڈبے اچ سٹیا۔۔

سمجھ تے گئی ہو سیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (17-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:36 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کتھے جانڑا جی۔۔
بس او گھروں بیلن چک کے باہر کوڑے والے ڈبے اچ سٹیا۔۔

سمجھ تے گئی ہو سیں۔۔۔
آہو ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 18-01-11, 01:36 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کتھے جانڑا جی۔۔
بس او گھروں بیلن چک کے باہر کوڑے والے ڈبے اچ سٹیا۔۔

سمجھ تے گئی ہو سیں۔۔۔
شریف لوگ کتھے نس گئے نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 18-01-11, 08:20 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم مزے کی شئیرنگ ھے شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (18-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 18-01-11, 10:23 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی خوفناک بیگم ۔
مظلوم شوہر تو بے شمار ہیں ۔ یہ تو مقتول ہونے کے قریب ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), فریدون (26-01-11), نیلم خان (18-01-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 18-01-11, 07:04 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
نیلم مزے کی شئیرنگ ھے شکریہ۔
حوصلہ افزائ کا شکریہ عروج جی کہاں‌غائب ہیں‌آپ ؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 18-01-11, 07:06 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
اتنی خوفناک بیگم ۔
مظلوم شوہر تو بے شمار ہیں ۔ یہ تو مقتول ہونے کے قریب ہے ۔
یہ بیگم ہے نہیں ہو گی اور پتہ ہے کس کی؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (29-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
جواب

Tags
ہنس, گی۔, پیش, پوری, یہی, قدرت, لوح, مار, مارے, مخلوق, مزا, معصوم, اپنے, الزام, احتجاج, بھلا, بیگم, بے, بنا, بنائے, رکھا, سادہ, شاعری, شعر, ظالم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger