واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




جدید امتحانی پرچہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 11:22 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جدید امتحانی پرچہ

جدید امتحانی پرچہ

مشکل اور بورنگ پیپروں سے طالبعلموں کی جان جاتی ہے۔
آخر کب تک ہوگا یہ ظلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
طالبعلموں کے لئے ایسا پیپر ہونا چاہیے


کل نمبر 50
پاس مارک 0
خالی جگہ پر کریں۔
1: تیرے مست مست ۔۔۔۔۔ نین۔ (2،5،3)
2: ۔۔۔۔۔۔۔ بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے۔ (کاکی، منی، بچی )
3: ماں کا لاڈلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیا۔ (سدھر ، اجڑ، بگڑ )
4: اج ۔۔۔۔۔۔۔۔ جوڑا پا ساڈی فرمیش تے۔ (کالا، لال، پیلا)
5: تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے (یاد ، پاس، گھر)
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-01-11), مسلم بھائی (09-01-11), ابن عباس (08-01-11)
پرانا 07-01-11, 11:25 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا زبردست پیپر بنایا ہے آپ نے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 08:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں اس میں تو پچاس نمبر پکے ہیں
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 01:36 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ایسا پیپر بنے تو ایک بھی لڑکا فیل نہ ہو
مسلم بھائی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 04:21 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امتحان میں نقل کرنے سے بہتر ھے خود تیاری کر کے پاس ہوں اس سے بعد میں نوکری کے وقت بھی کوئی شرمندگی و ندامت اور دقعت پیش نہیں آتی ۔

__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, ہونا, گھر, گیا۔, پیپر, پیلا, پرچہ, لئے۔, لاڈلہ, ماں, مارک, مست, مشکل, ایسا, امتحانی, بگڑ, بورنگ, بدنام, جگہ, جوڑا, جان, جاتی, جدید, زبردست, ساڈی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger