واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




جگہ بےوقوفی کے طعنے سن سن کر تنگ آ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-09, 09:03 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جگہ بےوقوفی کے طعنے سن سن کر تنگ آ گیا

جگہ بےوقوفی کے طعنے سن سن کر تنگ آ گیا

جگہ بےوقوفی کے طعنے سن سن کر تنگ آ گیا ۔ اس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عقلمند ہونے کی ٹھان لی۔ چنانچہ وہ ویڈیو شاپ پر کسی ایسی ویڈیو کی تلاش میں گیا کہ جسے دیکھ کر انسان ذہین ہو سکے۔ تلاش بسیار کے بعد بالآخر وہ ایسی ویڈیو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔ اپنے بیوی بچوں کو بھی عقلمند بنانے کے خیال سے ساتھ بٹھا لیا۔ کچھ پکوڑے، چپس اور کھانے پینے کا سامان ساتھ رکھا اور یوں آرام دہ ماحول میں ویڈیو کو لگایا۔
لیکن یہ کیا ؟
ویڈیو کے چلنے سے سکرین پر سوائے باریک نکتوں کے کچھ دکھائی نہ دیا۔ پوری کیسٹ چلا کر دیکھ لی۔ لیکن کچھ سوائے ننھی ننھی مکھیوں یا نکتوں کے کچھ نظر نہ آیا۔ کیسٹ ریوائنڈ کی۔۔ پھر لگائی ۔۔ نتیجہ پھر بھی وہی۔
سردار غصے میں آگیا۔ فوراً ویڈیو شاپ والے کو فون گھمایا۔ فون اٹینڈ ہونے پر سردار نے اپنا مسئلہ بتایا تو ویڈیوشاپ والے نے پوچھا “سردار جی ۔ آَخر آپ کونسی ویڈیو لے گئے ہیں ؟ اس پر کیا لکھا تھا ؟
سردار نے ویڈیو کیسٹ کو غور سے دیکھا اور کہا:
“Head Cleaner
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09), عروج (14-10-10)
جواب

Tags
نظر, انسان, بچوں, تلاش, عقلمند, غور, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger