واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




حبیب بنک پلازہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-08, 03:41 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking حبیب بنک پلازہ

حبیب بنک پلازہ

کراچی کے ایک بزنس مین کے ہاں ایک امریکی مہمان آٹھہرا۔ بزنس مین اگلے دن اسے سیر کروانے کے لئے لے گیا۔ شارع فیصل پر ایک عمارت دیکھ کر امریکی نے پوچھا کہ یہ کون سی عمارت ہے؟ بزنس مین نے فخر سے کہا کہ سی بریز‘ بیس منزلہ ہے۔ امریکی بولا کہ معمولی بات ہے‘ ایسی عمارتیں امریکہ میں بیس دن میں بن جاتی ہیں… آگے آ کر امریکی نے ایک اور عمارت کے متعلق پوچھا۔ بزنس مین نے بتایا کہ کاشف سنٹر ہے‘ بیس منزلہ ہے یہ … امریکی نے پھر کہا کہ ایسی عمارتیں امریکہ میں پندرہ دنوں میں بنتی ہیں…گاڑی آئی آئی چندریگر روڈ پر پہنچی تو امریکی نے چوبیس منزلہ عمارت ”حبیب بنک پلازہ“ کی طرف اشارہ کیا اور پوچھا کہ یہ کون سی عمارت ہے؟ بزنس مین نے جو پہلے ہی جلا بھنا تھا‘ آنکھیں سیکڑتے ہوئے عمارت کی طرف دیکھا اور الجھ آمیز لہجے میں کہا۔ ”معلوم نہیں … صبح تک یہاں نہیں تھی
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, امریکہ, سیر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger