|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں بیوی کے لطیفے ، یہ عنوان کچھہ ایسا ہے کہ شرافت کی حدود میں رہتے ہوے اس عنوان پر کوئی معرکۃالآرا چیز لکھنا قریب قریب ناممکن ہو جاتا ہے ، بہت سوچنے کے بعد خیال آیا کہ کیوں نہ اپنی زندگی سے ایک لطیفہ آپ سے بانٹ لیا جائے
ہماری بیگم جب بھی ہماری شاعری سنتی ہیں اس کھوج میں لگ جاتی ہیں کہ یہ شاید کسی اور خاتون کے بارے میں کہا گیا ہے ایک دن ہم نے اپنی تازہ غزل سے ایک شعر سنایا تو انتہائی طنزیہ انداز سے بولیں یہ کس الو کی پٹھی کے لیئے کہا ہے ہم نے بے اختیار کہا آپ کے لیئے نہ پوچھیں کہ اس کے بعد انہیں منانے کے لیئے ہمیں کیا جتن کرنے پڑے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-09), یاسر عمران مرزا (19-10-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدخلیل (19-10-09), ام طلحہ (19-10-09), ابن جلال (21-10-09), رانا امر (20-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), عامرشہزاد (19-10-09), عبداللہ حیدر (19-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو یہ سازش ہے۔ اسی لئے بھابی کا پاک نیٹ پر داخلہ ممنوع کر رکھا ہے آپ نے۔
لطیفہ جو پوسٹ کرنا تھا
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), ملک بھائی (20-10-09), ابن جلال (21-10-09), رانا امر (20-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09), عامرشہزاد (19-10-09), عبداللہ حیدر (19-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی ۔۔
یہ زیادتی کی نے آپ نے ہماری بھابی کے ساتھ ؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ہماری کیا مجال کہ کہیں پر ان کا داخلہ بند کر سکیں ہوتا یوں ہے کہ وہ جببھی کمپیوٹر آن کرتی ہیں رافی یا شجی ضد کر کے ان سے کی بورڈ لے لیتے ہیں لطیفہ اللہ کرے کہ وہ نہ ہی دیکھیں تو بہتر ہے ورنہ میری خیر نہیں |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آنے دیں ذرا انکو، ابھی لنک بھیجتی ہوں۔ کبھی تو دیکھیں گی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی کمال کر دیا
لیکن اس کے بعد آپ کے ساتھ جو ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں وہ آپ نے پوری تفصیل سے نہیں بتایا بڑا دل چاہتا ہے آپ کے جسم پر گرم چمچوں کے نشان دیکھنے کو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (20-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہم نے کیا بدنام کرنا ہے
یہ تو زرا دل لگی ہوتی ہے ورنہ جب بھی وہ دیکھتی ہیں کہ ہم بہت تھکے ہوے ہیں تو پاس بیٹھہ کر سر کی مالش شروع کر دیتی ہیں یا ٹانگیں دبانا ، اور ہم انہیں اسی وقت روک دیتے ہیں کہ ہمارا دل یہ گوارا نہیں کرتا کہ وہ ایسے کام کریں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (20-10-09) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, پاک, ڈاکٹرنور, لطیفہ, اللہ, بھائی, بیوی, دل, زندگی, شاعری, شعر, عنوان, عمدہ, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|