واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




خاندان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 06:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خاندان

خاندان

لٹل گرل: ابو انسان کہاں سے آیا؟
ڈیڈ: اللہ نے آدم اور حوا بناے انکے بچے ہوئے انسان وہاں سے آیا


کچھ دنوں بعد



گرل: امی انسان کہاں سے ایا؟
موم: بہت سال پہلے بندر تبدیل ہوکر انسان بن گے

گرل پریشان ہوگئ

گرل: ابو اپ نے کہا تھا انسان آدم اور حوا سے آیا
امی کہتی ہیں بندر سے آیا

ڈیڈ: بیٹی میں نے آپکو اپنے خاندان کا بتایا اور آپکی امی نے اپنے خاندان کا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (05-11-11), فیاض انصاری (01-11-11), کنعان (06-11-11), نبیل خان (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), wajee (26-10-11), بلال الراعی (06-11-11), حیدر (26-10-11), سیفی خان (06-11-11), طارق راحیل (30-10-11), عبدالقدوس (26-10-11), عبداللہ آدم (07-11-11), عدنان دانی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 06:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں مختلف خاندانوں کے ملنے سے پیدا ہونے والی بیٹی کیسی ہو گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو سوچنے کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:57 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر ساب بڑی دور تک سوچتے ہیں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-10-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 26-10-11, 10:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر صاحب کون ہیں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-10-11)
پرانا 05-11-11, 11:01 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا ،اچھا لطیفہ ہے عزیزم،

پیر صاحب راجہ اکرام صاحب ہیں!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), سیفی خان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 02:22 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
پیر صاحب کون ہیں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

توبہ ، توبہ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھلا پیر صاحب نہیں جان پائے ابھی تک ، آپ کے ہاں نشریاتی اور ڈاک کا نظام انتہائی فرسودہ ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:05 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنابہ جی توبہ کرلیں پیر جی بڑی کرنی والی سرکار ہیں
یا اللہ معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (07-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:35 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
پیر ساب بڑی دور تک سوچتے ہیں
کیا مطلب پیر صاحب کراچی تک سوچتے ہیں کیونکہ پنڈی سے کراچی بہت دور ہے ناں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-11-11), بنت حوا (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11), عدنان دانی (09-11-11)
پرانا 07-11-11, 12:16 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر ساب آج کل کافی غور و فکر اور تپسیا میں رہتے ہیں کیونکہ اج کل پیر ساب کی جو ""وہ"" ہیں وہ پیر ساب کو داغ مفارقت دے کر چلی گئی ہیں !!1
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-11-11), بنت حوا (07-11-11)
پرانا 09-11-11, 04:37 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پیر ساب آج کل کافی غور و فکر اور تپسیا میں رہتے ہیں کیونکہ اج کل پیر ساب کی جو ""وہ"" ہیں وہ پیر ساب کو داغ مفارقت دے کر چلی گئی ہیں !!1
ایسے کاموں میں اسی طرح ہوتا ہے کافی دکھ ہوا یہ سن کر ،

لیکن پیر صاحب بڑے پہنچے ہوئے سرکار ہیں ، فورا لگام دوسری طرف کھینچ لیں گے خود بخود "وہ " آجائے گی۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوکر, کہاں, کہتی, گرل, پہلے, پریشان, وہاں, لٹل, آپکی, آپکو, آدم, اپنے, اللہ, انکے, انسان, امی, ابو, بیٹی, بچے, بتایا, تبدیل, حوا, خاندان, دنوں, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger