|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خواتین کا عالمی دن
خواتینن کے عالمی دن کی ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں تمام ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ اجلاس شروع کیا گیا۔ سب سے پہلے چین کی خاتون نے کہا کہ پچھلے سال کی تقریب کے بعد میں نے گھر جا کر اپنے خاوند سے کہا کہ کل سے کپڑے تم دھوؤ گے۔ اگلے دن میں اٹھی تو کچھ نہیں نظر آیا ، دوسرے دن کپڑے دھلے ہوئے تھے۔ پھر امریکہ کی خاتون اٴٹھی اور بولی کی میں نے پچھلے سال کی تقریب کے بعد اپنے خاوند سے کہا کہ کل سے برتن تم دھوؤ گے۔ اگلے دن میں اٹھی تو کچھ نہیں نظر آیا ، دوسرے دن برتن دھلے ہوئے تھے۔ اسی طرح تمام ممالک کی خواتین نے اپنی اپنی کامیابی کا ذکر فخر سے کیا۔ آخر میں پاکستان کی نمائندہ خاتون اُٹھیں اور بولیں پچھلے سال کی تقریب کے بعد گھر جا کر میں نے بھی اپنے خاوند سے کہا کہ کل سے کھانا تم بناؤ گے۔ اگلے دن میں اٹھی تو کچھ نہیں نظر آیا، دوسرے دن میں اٹھی تو بھی کچھ نہیں نظر آیا۔ تیسرے دن سوُجن اتری تو تھوڑا تھوڑا نظر آنے لگا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (24-04-08) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, چین, نظر, امریکہ, خواتین, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-12-10 11:39 AM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |
| امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ | عبداللہ حیدر | تاریخ و عبر | 2 | 07-03-08 07:48 PM |