واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




خوشحالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-03-08, 07:28 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post خوشحالی

خوشحالی

ایک دفعہ ایک بلڈنگ میں اوپر نیچے کے دو فلیٹس میں شادی شدہ جوڑے رہتے تھے،

نیچے کے فلیٹ سے ہر وقت لڑائی جھگڑے اور اونچی اونچی آوازیں آتی رہتی تھیں،

جبکہ اوپر کے فلیٹ میں سے ہر وقت قہقہوں کی آوازیں اتی رہتی تھیں،
ایک دن نیچے والے صاحب، اوپر کے فلیٹ میں گئے اور صاحب فلیٹ کو باہر بلایا،
پوچھنے لگے
"یار کمال ہے تم لوگ ہر وقت خوش رہتے ہو، جبکہ ہم ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں، تمھاری خوشحالی کی وجہ کیا تم لوگ کبھی نہیں‌لڑتے کیوں؟

پڑوسی نے مسکرا کر جواب دیا،

یار اصل میں‌لڑتے تو ہم بھی ہیں،

بس فرق صرف یہ ہے کہ جب میری بیوی مجھے وائپر یا بیلن مارتی ہے اور وہ مجھے نہیں‌لگتا تو میں زور زور سے ہنستا ہوں اور اگر اسکا نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ زور زور سے ہسنے لگتی ہے،
یہ ہے ہماری خوشحالی کا راز۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-03-08)
پرانا 13-03-08, 08:18 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشحالی

بہت ہی اچھے ۔۔۔۔

کیا خوب راز ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (13-03-08)
پرانا 13-03-08, 08:30 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشحالی

بھائی ابھی گھر کی باتیں یہا ں تو نہ لکھو ۔۔۔۔
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
گندہ بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (13-03-08)
پرانا 13-03-08, 08:44 AM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوشحالی

لو جی آپ لوگوں کو مخول لگ رہا ہے اور میں ہوں کہ لوگوں کی زندگی کو خوشحال بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

یہ فارمولہ تمام شادی شدہ لوگوں کے لئے موثر ہے
آرام نہ آنے کی صورت میں
ماہرئے ازدواجیات سے رابطہ کریں۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 09:45 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشحالی

اگر ساتھ میں یہ بھی لکھ دیتے میرا سچا واقع تو کیا ہی بات تھی ۔۔ اور بھی کوئی اپنا واقع لکھہں۔۔۔۔۔
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 09:59 AM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوشحالی

واقعی ہی یار آپ کو اپنی صلاحیتوں کا بخوبی علم ہے اسی لیے تو آپ نے اپنا نام چن کے رکھا ہے۔

گندہ بچہ

(:
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-08, 02:33 PM   #7
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: خوشحالی

یار کیا بیویاں سچی مچی ایسی ہوتی ہیں؟
  Reply With Quote
پرانا 23-03-08, 02:36 PM   #8
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: خوشحالی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ مراسلہ دیکھیں
بھائی ابھی گھر کی باتیں یہا ں تو نہ لکھو ۔۔۔۔
بری بات گندے بچے۔ایسا نہیں کیتے
  Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, لوگ, بھائی, جواب, خوش, زندگی, صلاحیتوں, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger