واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دعوت بھی نہ دی اور آ بھی گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 05:41 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دعوت بھی نہ دی اور آ بھی گئے

دعوت بھی نہ دی اور آ بھی گئے

دعوت بھی نہ دی اور آ بھی گئے
سب کھانا ہمارا کھا بھی گئے

مرغے دو چار پکائے تھے
سب کو اندر دفنا بھی گئے

چاول جو بچا کے تھے رکھے
خود جا کے کچن میں مُکا بھی گئے

بچوں کے لیے جو دودھ بچا
وہ چھیک لگا کے چڑھا بھی گئے

مت پوچھیئے پھر کیا حال ہوا
اک حشر سا گھر میں اٹھا بھی گئے

مانندِ ڈرم جو ڈکار لیے
کوّے تک چھت پر آ بھی گئے

جب رات کو بستر پر لیٹے
بدبو کا طوفاں مچا بھی گئے

ٹائیلٹ کی مصنع ٹائیلوں پر
وہ نقش و نگار بنا بھی گئے

پھر چورن ہم سے طلب کیا
اور ہاضمہ صاف کرا بھی گئے

توبہ ہے رضا مہمانوں سے
جو میرا کر کونڈا بھی گئے

THE GREAT 11-10-2009
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, حال, رات, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger