واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دلچسپ دعائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-09, 05:11 PM   #1
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دلچسپ دعائیں

دلچسپ دعائیں

ارشد کو دعا ملی ہنستے مسکراتے رہو
آج وہ پاگل خانے میں ہے

اجمل کو دعا ملی کہ دنیا تیرے اشارے پر چلے
آج وہ ٹریفک کانسٹیبل ہے

ٹیپو کو دعا ملی کہ تیری زندگی میں پھول کھلتے رہیں
آج وہ اسکول میں مالی ہے

ببلو کو دعا ملی سدا چمکتے رہو
آج ببلو کے سر پر ایک بھی بال نہیں

آپ بولو آپ کو کونسی دعا دی جائے

بہت بولتے ہو دعاؤں مین یاد رکھنا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (07-10-10)
جواب

Tags
ہنستے, کھلتے, کونسی, کانسٹیبل, ٹریفک, پھول, پاگل, ملی, مالی, ارشد, اسکول, اشارے, بولتے, بال, خانے, دی, دلچسپ, دنیا, دعا, دعاؤں, دعائیں, رہو, رکھنا, زندگی, سدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلچسپ اور عجیب تصویریں خرم شہزاد خرم دلچسپ اور عجیب 33 17-01-11 08:57 PM
امریکہ میں دلچسپ ہیلمنٹ کی نیلامی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 09-07-10 03:08 PM
دلچسپ خبریں گلاب خان خبریں 0 15-02-10 03:41 AM
چین کے بارے میں دلچسپ حقائق راشد احمد اپکے کالم 11 12-05-09 07:47 AM
جاپان میں نئے دلچسپ ٹریفک سگنل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 6 02-04-09 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger