واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دماغ کا کام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 12:52 AM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دماغ کا کام

دماغ کا کام


دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہے۔

یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے۔

یہ ہماری پیدائش سے لے کر اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک کہ ہماری۔۔۔۔۔۔۔

۔
۔
۔
۔

شادی نہ ہو جائے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

Last edited by ارشد کمبوہ; 25-02-11 at 12:16 AM.
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-02-11), مرزا عامر (27-02-11)
پرانا 24-02-11, 02:40 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ارشد بھائی مجھے آپکی یہ پوسٹ ایک لفظ کی وجہ سے مناسب نہیں لگی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:25 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کنعان بھائی آئی نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہن جانے دیں۔
آئندہ خیال رکھوں گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 11:42 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ممبرز سے التماس ہے کہ پوسٹنگ کرتے وقت دھیان رکھیں کہ یہ ایک فیملی فورم ہے۔ میری موڈریٹرز سے درخواست ہے کہ اس ٹائٹل کے آخری حرف کو ایڈٹ کر دیا جائے۔ شکریہ

ارشد بھائی نے اپنی بات تسلیم کی اسلئے انکا بھی شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (24-02-11), عبداللہ آدم (24-02-11)
پرانا 25-02-11, 02:33 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

شادی کے بعد دماغ زیادہ بہتر کام کرتا ھے کیونکہ اس میں ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں، اور شادی سے پہلے دماغ کم ہی کام کرتا ھے کیونکہ والدین کا مال آسانی سے میسر ہوتا ھے اس لئے دماغ کام کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-02-11), مسٹر شیف (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 11:41 PM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

میری موڈریٹرز سے درخواست ہے کہ اس ٹائٹل کے آخری حرف کو ایڈٹ کر دیا جائے۔ شکریہ
سس زارا ،
کونسے حروف ایڈٹ کرنے ہیں۔۔۔۔۔۔ شادی ، یا ، ہوجائے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوگیا۔, گیا۔, گجر, گر, ٹب, پوسٹ, پاس, ویکھن, وجہ, نکلا, چوہا, نرگس, مست, آیا, اٹھ, السلام, بھائی, بلی, باہر, تیرا, جگا, سوئی, شراب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger