واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

دودھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 11:57 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دودھ

دودھ

ماں ” بیٹی سے “

بیٹی دودھ کا گلاس پی لو

بیٹی : نہیں ماما میں نہیں پینا

ماں : بیٹی اگر دودھ نہیں پیو گی تو بڑی کیسے ہو گی ؟

بیٹی : ماما آپ کو بھی تو دودھ پسند نہیں ہے ۔ پھربھی آپ بڑی ہو گئی ہیں

میں بھی نہیں پیئوں گی تو بڑی تو ہو ہی جاؤں گی ناں

ماں : اچھی بچیاں ضد نہیں کرتیں ۔ اگر میری اچھی بیٹی ہو تو دودھ پی لو۔ ورنہ میں تم سے خفا ہو جاؤں گی

بیٹی : ٹھیک ہے ماما ۔ آپ کہتی ہیں تومیں پی لیتی ہوں ۔ اور اسطرح اس کی بیٹی نے دودھ پی لیا

آپ سب کا غور سے پڑھنے کا شکریہ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 12:03 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تابعدار اولاد ایسی ہی ہوتی ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 12:44 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی پڑھاکُو

۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 12:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیٹی نے دودھ تو پی لیا لیکن وہ سوچتی رہی کہ
جب میری ماں کو دودھ پسند نہیں
تو یقینا بچپن میں وہ بھی میری طرح دودھ پینے سے کتراتی ہوں گی
جب وہ ایسا کرتی تھیں تو پھر اتنی بڑی کیسے ہو گئی

یہ خیال آتے ہی اس کے ذہن میں ایک خیال اور بھی آیا
ہو سکتا ہے میری نانی بھی اسی طرح انہیں سمجھاتی ہوں جس طرح میری امی مجھے سمجھا رہی ہیں

اس کا مطلب ہے کہ یہ خیال بہت پرانا ہے کہ اگر دودھ نہ پیئں تو انسان بڑا نہیں ہوتا
حالانکہ یہ خیال صد فیصد درست نہیں

بڑا تو انسان اس کے بغیر بھی ہو سکتا ہے

پھر بیٹی نے سوچا کہ اگر انسان دودھ کے بغیر بھی بڑا ہو سکتا ہے تو پھر ہمارے بڑے ہمیں ایسا کیوں کہتے ہیں

وہ اس بارے میں سوچ ہی رہی تھی کہ اچانک اس کے ذہن میں بہت ہی عجیب و غریب خیال آیا
وہ اس خیال کے بارے میں بتانا ہی چاہتی تھی کہ لائٹ چلی گئی

پڑھنے کا شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سیفی خان (24-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 01:04 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھنے پڑھانے کیلئے دوستوں کا شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 02:39 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بیٹی نے دودھ تو پی لیا لیکن وہ سوچتی رہی کہ
جب میری ماں کو دودھ پسند نہیں
تو یقینا بچپن میں وہ بھی میری طرح دودھ پینے سے کتراتی ہوں گی
جب وہ ایسا کرتی تھیں تو پھر اتنی بڑی کیسے ہو گئی

یہ خیال آتے ہی اس کے ذہن میں ایک خیال اور بھی آیا
ہو سکتا ہے میری نانی بھی اسی طرح انہیں سمجھاتی ہوں جس طرح میری امی مجھے سمجھا رہی ہیں

اس کا مطلب ہے کہ یہ خیال بہت پرانا ہے کہ اگر دودھ نہ پیئں تو انسان بڑا نہیں ہوتا
حالانکہ یہ خیال صد فیصد درست نہیں

بڑا تو انسان اس کے بغیر بھی ہو سکتا ہے

پھر بیٹی نے سوچا کہ اگر انسان دودھ کے بغیر بھی بڑا ہو سکتا ہے تو پھر ہمارے بڑے ہمیں ایسا کیوں کہتے ہیں

وہ اس بارے میں سوچ ہی رہی تھی کہ اچانک اس کے ذہن میں بہت ہی عجیب و غریب خیال آیا
وہ اس خیال کے بارے میں بتانا ہی چاہتی تھی کہ لائٹ چلی گئی

پڑھنے کا شکریہ
ہا ہاہا ۔ ۔ ۔ پیر جی تسی وی ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 03:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا اوہ اوہ اوہ اوہ اوہ
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
ہھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا اوہ اوہ اوہ اوہ اوہ
کی ہو گیا ۔ ۔ ۔ ۔ شیر دے پیو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 06:57 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نہی مانتا
یہ ہو نہیں سکتا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:52 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیر دے پیوو........................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:57 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں نہی مانتا
یہ ہو نہیں سکتا
کیوں نہیں مانتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 04:17 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 11
کمائي: 473
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی کوئی بات ہوئی بیٹی کہتی ہے
ٹھیک ہے ماما ۔ آپ کہتی ہیں تومیں پی لیتی ہوں ۔
توپہلے کیانانی اماں نے کہاتھا
IRFAN M آف لائن ہے   Reply With Quote
IRFAN M کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:33 PM   #13
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہوتے ہیں اچھے بچے،،،،،،،،،
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 07:24 AM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ مزا آیا
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 03:52 PM   #15
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بیٹی نے دودھ تو پی لیا لیکن وہ سوچتی رہی کہ
جب میری ماں کو دودھ پسند نہیں
تو یقینا بچپن میں وہ بھی میری طرح دودھ پینے سے کتراتی ہوں گی
جب وہ ایسا کرتی تھیں تو پھر اتنی بڑی کیسے ہو گئی

یہ خیال آتے ہی اس کے ذہن میں ایک خیال اور بھی آیا
ہو سکتا ہے میری نانی بھی اسی طرح انہیں سمجھاتی ہوں جس طرح میری امی مجھے سمجھا رہی ہیں

اس کا مطلب ہے کہ یہ خیال بہت پرانا ہے کہ اگر دودھ نہ پیئں تو انسان بڑا نہیں ہوتا
حالانکہ یہ خیال صد فیصد درست نہیں

بڑا تو انسان اس کے بغیر بھی ہو سکتا ہے

پھر بیٹی نے سوچا کہ اگر انسان دودھ کے بغیر بھی بڑا ہو سکتا ہے تو پھر ہمارے بڑے ہمیں ایسا کیوں کہتے ہیں

وہ اس بارے میں سوچ ہی رہی تھی کہ اچانک اس کے ذہن میں بہت ہی عجیب و غریب خیال آیا
وہ اس خیال کے بارے میں بتانا ہی چاہتی تھی کہ لائٹ چلی گئی

پڑھنے کا شکریہ
جب لائٹ آئی تو وہ سو چکی تھی صبح اس نے سوچا بات صرف دودھ کی ہی ہے اتنا بڑا تماشہ کیوں کھڑا کرے جو روزانہ کا معمول ہے اس معمول بنا ہی لینا چاہئے
---------------------------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
clap, ہوتی, کہتی, کیسے, کرتیں, گی, گلاس, گئی, ٹھیک, پڑھنے, پسند, لیتی, ماں, ماما, ایسی, اچھی, اسطرح, بیٹی, بچیاں, جاؤں, خفا, دودھ, شکریہ, ضد, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger