واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دو سردار پاکستان آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 05:34 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو سردار پاکستان آئے

دو سردار پاکستان آئے

دو سردار پاکستان آئے۔ اور سندھ سے بذریعہ ٹرین بلوچستان کا سفر کررہے تھے۔ سندھ کے کسی سٹیشن سے ایک بچہ کیلے بیچتا ہوا آواز لگا رہا تھا "‌سندھ کے مشہور کیلے " ۔۔" سندھ کے مشہور کیلے "
دونوں سرداروں نے زندگی میں کبھی سندھی کیلے نہیں کھائے تھے چنانچہ دونوں نے ایک ایک کیلا خرید لیا۔ ٹرین آگے چلنا شروع ہوگئی ۔ تھوڑی دیر بعد ایک سردار کا دل چاہا کہ کیلا کھائے۔ چنانچہ اس نے کیلے کا چھلکا اتارا اور ابھی کیلا چکھا ہی تھا کہ عین اسی وقت ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئی ۔۔ اور کئی منٹ کے بعد جب باہر نکلی تو سردار نے دوسرے سردار سے کہا
" بلبیر سنگھ ! کیلا مت کھانا "
" کیوں "
" میں نے کیلا چکھا ہی تھا کہ کئی منٹ کے لیے اندھا ہوگیا تھا " پہلے سردار نے ہمدردانہ انداز میں بتایا ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:28 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, بھائی, دل, زندگی, سفر, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger