|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو پاگل اکٹھے بیٹھے تھے۔ ایک کی جھولی میں درجن انڈے تھے۔ دونوں آپس میں یوں باتیں کررہے تھے۔
پہلا : یار۔ اگر تم بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے انڈے تجھے دے دوں گا۔ اور اگر یہ بوجھو کہ کتنے ہیں تو بارہ کے بارہ تمھارے ہوگئے۔ دوسرا پاگل۔۔۔ کافی سوچ بچار کے بعد۔۔۔ یار ایک بار پھر سوال دہراؤ۔ پہلا : یار۔ اگر تم بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے انڈے تجھے دے دوں گا۔ اور اگر یہ بوجھو کہ کتنے ہیں تو بارہ کے بارہ تمھارے ہوگئے۔ دوسرا پاگل :۔۔ دیکھو یار میں کوئی خدا تو نہیں کہ ہر چیز بتا سکوں۔ تم ہی بتا دو۔ |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (04-04-09) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا بہت خؤب ،
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|