|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہلی کی ایک سڑک پر ایک سردار اچانک دوڑنے لگا، ٹریفک سارجنٹ بھی سکھ تھا، وہ اس کی طرف لپکا اور پکڑ کر پوچھا:
”سردار جی! کیا بات ہے، تم اچانک دوڑنے کیوں لگے؟؟؟۔“ تو جواب میں سردار جی نے سڑک پر لگے ایک بورڈ کی طرف اشارہ کیا۔ اُس پر لکھا تھا، "کم از کم رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ"۔ یہ پڑھتے ہی سارجنٹ نے بھی دوڑ لگا دی۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (08-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|