|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ نظم اپنے بلاگ پر بھی لکھ چکا ہوں، امید ہے یہاں پہلے پوسٹ نہیں کی کسی نے۔
ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم
میرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ھو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ھو گا عجب منظر میرے دلبر تیری دید کا ھو گا بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ھوں گے اٹیچی کیس دس بارہ یقینا ساتھ میں ھوں گے کلر ٹی وی تو ڈبےھی سے میں پہچان جاؤں گی فرج بھی ساتھ لاۓ تو میں تم کو مان جاؤں گی میں ائرپورٹ پر آؤں گی اپنی جان کو لینے سوزوکی وین بھی لاؤں گی سب سامان کو لینے تمھارا ٹھاٹ دیکھوں گی تو یہ دل مسکراۓ گا کھلیں گے بکس جب گھر میں تو یہ دل گنگناۓ گا بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ھے جاپانی ساڑھیاں میرے لیۓ کیا خوب لایا ہے مجھے تو کچھ نہیں لینا مگر یہ دنیا بھی رکھنی ہے پوزیشن کچھ تو اپنی اس موئی دنیا میں رکھنی ہے مجھے کچھ چاھیۓ کپڑا یہی کرتے بنانے کو کوئ چالیس گز کے ٹی دینے اور دلانے کو دو درجن پرفیوم اور رومال کافی ہیں دوپٹوں کے فقط اس مرتبہ دو تھان کافی ہیں وہاں سے لکس صابن بھی کوئی دس بیس لے آنا گرم سوٹوں کے کپڑے کے یہی چھ پیس لے آنا میرے بھیا کی راڈو واچ اب کے بھول نہ جانا میری تو خیر ھے ، باجی کی ساڑھی ساتھ ھی لانا یہ کیا لکھا ھے کہ اب کے مستقلا آ رھے ھو تم امیدیں پیارے مستقبل کی کیوں ٹھکرا رھے ھو تم ابھی تو ھم کو رھنے کے لیۓ بنگلہ بھی لینا ھے ایک ھونڈا کار اور جانے ابھی کیا کیا لینا ھے میرے دلبر میری باتوں پہ تھوڑا غور کر لینا بس ایگریمنٹ تم دو سال کا اک اور کر لینا بسایا ھے سدا میں نے تمھیں اپنے خیالوں میں دعا یہ ھے، رھو تم ھر کھیلتے ھر دم “ریالوں” میں خدا حافظ میرے جانی جواب اب جلد لکھ دینا کب آئیں گی میری چیزیں جناب اب جلد لکھ دینا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-09-09), منتظمین (15-09-09), محمدعدنان (23-09-09), ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ یاسر بھائی کیا تصویر کھینچی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیار غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کا ایک بہت بڑا المیہ ہے
پہلے تو گھروں میں ان کی شدت سے کمی محسوس کی جاتی ہے اور پھر آہستہ آہستہ انہپیں سرف پیسے کمانے کی مشین سمجھہ لیا جاتا ہے ، یہی نہیں جب وہ مستقلا گھر آتے ہیںتو بیوی بچوں کا ان کے ساتھہ ایڈجسٹ ہونا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے لیکن سمجھدار لوگ ایسا وقت آنے سے پہلے یا تو بیوی بچوں کو اپنے پاس بلا لیتے ہیں یا خود پکے پکے واپس آ جاتے ہیں ۔ اور صبر کے ساتھہ ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں اس وجہ سے کامیاب بھی ہوتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-09-09), عبداللہ حیدر (23-09-09) |
![]() |
| Tags |
| کوشش, پہچان, پھول, پوسٹ, لوگ, بھائی, بیوی, بچوں, تصویر, جواب, جلد, سال, شوہر, شام, عید, غور, غزل, صابن, صبح, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ | سحر | گپ شپ | 43 | 11-11-10 11:36 PM |
| دیار غیر میں شوھر کو بیوی کا خط | محمدعمر | مزاحیہ ادب | 10 | 23-03-10 01:57 PM |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 05:10 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 2 | 14-01-09 03:18 PM |