|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص طوطا خریدنے کی نیت سے ایک پرندوںکی دکان میں داخل ہوا اور ایک طوطے سے مخاطب ہوا ،
"میںتمہیںکیسا لگتا ہوں" طوطا : بے غیرت لگتے ہو ، اس شخص نے دوکاندار سے شکایت کی کہ تمارا طوطا مجھے گالی دے رہا ہے ۔ دوکاندار نے طوطے کو پانی میں ڈبکیاں دی اور پوچھا ، اب گالی دے گا ؟ طوطا : نہیں خریدار شخص نے طوطے سے پوچھا : فرض کرو میں گھر میں ایک عورت کے ساتھ آوں تو تم کیا سمجھو گے ؟ طوطا : بیوی ہو گی ، شخص : اگر دو عورتوں کے ساتھ آوں؟ طوطا : بیوی اور سالی ہو گی ، شخص : اگر تین کے ساتھ آوں ، طوطا : بیوی سالی اور بہن ، شخص : اگر چار کے ساتھ آوں تو ؟ طوطا : لاو بھائ پانی لے آو ، میں نے پہلے ہی کہا تھا بے غیرت ہے ۔۔۔۔۔۔ ! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-12-11), فیصل ناصر (25-12-11), کنعان (25-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), نبیل خان (24-12-11), مرزا عامر (23-12-11), احمد نذیر (24-12-11), حسنین ایوب (23-12-11), رضی (24-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
![]()
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (25-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرا مراسلہ صرف سمجھنے کی حد تک ہے کوئی اگر سمجھادے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
صدیق صاحب، بات مزاح کی حد تک ہے۔ اگر اعتراض کرنا چاہیں تو سارے لطیفوں میں کچھ نہ کچھ قابل اعتراض ہوتا ہی ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اس پر کوئی سمجھائے بھی تو زیادہ مشکل پیش آ سکتی ھے، اس لئے تھوڑا سا غور فرمائیں تو سمجھ آ جائے گا۔
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (25-12-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (25-12-11) |