|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کنجوس آدمی نے اپنی نئی کار دفتر کے باہر روکی - ابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ ایک ٹرک نے ایسی زور کی ٹکر ماری کہ کار کا دروازہ دور جا گرا --- پولیس انسپٹکر پہنچا تو وہ شخص چیخ چیخ کر کہنے لگا -- اتنی قیمتی کار کا یہ حشر ۔ میں نے کل ہی یہ کار خریدی تھی اتنے روپے ضائع ہو گئے - کتنی ہی مرمت ہو جائے مگر یہ پہلے جیسی نہیںہو سکتی
انسپکٹر نے کہا - میں نے آب جیسا آدمی پہلے نہیں دیکھا آپ کو کار کے نقضان کی فکر ہے یہ احساس نہیں کہ آپ کا پورا ہاتھ کلائی سے غائب ہے --- اس آدمی نے ایک نظر اپنے بازو پر ڈالی اور بے ساختہ بولا ----- اوہ میرے خدا اس کا مطلب ہے میری نئی راڈو گھڑی بھی گئی
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | al-hashim (16-12-11), Miss Khan (17-12-11), skjatala (16-12-11), فیاض انصاری (11-01-12), ھارون اعظم (17-12-11), نیلم خان (16-12-11), نبیل خان (16-12-11), بنت حوا (16-12-11), عبدالقدوس (16-12-11) |
| کمائي نے مفتی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-12-11 | نیلم خان | میری نئی راڈو گھڑی بھی گئی | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو کار کے نقضان کی فکر ہے یہ احساس نہیں کہ آپ کا پورا ہاتھ کلائی سے غائب ہے ---
اس آدمی نے ایک نظر اپنے بازو پر ڈالی اور بے ساختہ بولا ----- اوہ میرے خدا اس کا مطلب ہے میری نئی راڈو گھڑی بھی گئی[/QUOTE] ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا:c laps ![]() ![]() ![]() ![]() :claps
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لطیفہ ہے جناب۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہاہاہاہا
بڑا برانڈ کانشئیس تھا جی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کار, گئی, ٹرک, پہلے, پولیس, قیمتی, لگا, نئی, نظر, آدمی, اپنی, اپنے, ایسی, ابھی, اتنی, اتنے, بے, جیسی, جیسا, جائے, دیکھا, دور, سکتی, شخص, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اردو یونی کوڈ معاون پی ایچ پی ایڈیٹر چاہے | زبیرافتحار | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 01-09-11 09:06 AM |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| ہر موباآہل کا کوڈ وہ بھی فری | yashaka | موبائل ہی موبائل | 5 | 05-12-09 07:32 PM |
| چیییییی میی چیییبیی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔!!! کھی کھی کھی۔۔۔ | kutkutariyaan | کمپیوٹر گیمز | 9 | 18-06-09 08:09 PM |
| ونڈو ایکس پی بنانا | محمد کاشف حبیب | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 12-02-09 04:58 PM |