واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




روٹی کہاں گئ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-10, 02:51 PM   #1
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روٹی کہاں گئ

روٹی کہاں گئ

ماسٹر صاحب ایک بچے کا لنچ کھا گئے ۔۔

ماسٹر صاحب،،بیٹا گھر جاکر ممی سے میری شکایت تو نہیں کرو گے نا۔۔

بچہ ۔۔نہیں ماسٹر صاحب اگر امی نے پوچھا تو بول دونگا ۔۔

کہ میری روٹی کتا کھا گیا
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), ناصحی (02-10-10), محمد عاصم (04-10-10), مرزا عامر (01-10-10), ابرارحسین (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 05:46 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل استادوں اور استانیوں کا حال کافی خراب ہے لیکن پھر بھی استادوں کا ادب ملحوظ رکھنا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), کنعان (01-10-10), نورالدین (01-10-10), محمد عاصم (04-10-10), محمدمبشرعلی (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 11:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لطیفہ مُناسب نہیں!!!!
میں‌اسے ایک "گھٹیا جوک" کہنے پر مجبور ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ایسے ہی جیسے کس بس کے کنڈیکٹر نے کسی دوسرے کنڈیکٹر کو سُنایا ہو!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-10), ناصحی (02-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 02-10-10, 12:25 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ لطیفہ مُناسب نہیں!!!!
میں‌اسے ایک "گھٹیا جوک" کہنے پر مجبور ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ایسے ہی جیسے کس بس کے کنڈیکٹر نے کسی دوسرے کنڈیکٹر کو سُنایا ہو!!!
جو استاد اپنے شاگرد بچوں کی روٹی کھاتے ہیں وہ بھی بہت گھٹیا اخلاقی حرکت کرتے ہیں Name:  negative.gif
Views: 63
Size:  7.8 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 12:52 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
جو استاد اپنے شاگرد بچوں کی روٹی کھاتے ہیں وہ بھی بہت گھٹیا اخلاقی حرکت کرتے ہیں منسلکہ فائل 35387
کوئی گھٹیا حرکت اخلاقی نہیں ہوتی، غیر اخلاقی کہلاتی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), کنعان (02-10-10), ناصحی (02-10-10), عبدالقدوس (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 01:11 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے بلکل درست فرمایا اردو میں 'گھٹیا اخلاقی حرکت' کہنا غلط ہے، شکریہ!
میں جب یہ لکھ رہا تھا تو میرے زہن میں morally repulsive bhaviour گونج رہا تھا۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), کنعان (02-10-10), منتظمین (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10), عبدالقدوس (02-10-10)
پرانا 03-10-10, 12:39 AM   #7
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا لگتا ہیکہ سارے تبصرہ نگار پاک نیٹ پر ہی جمح ہوگئے ہیں ہر پوسٹ پر تبصرہ شروع کردیتے ہیں
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 01:39 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایسا لگتا ہیکہ سارے تبصرہ نگار پاک نیٹ پر ہی جمح ہوگئے ہیں ہر پوسٹ پر تبصرہ شروع کردیتے ہیں
میں نے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا حالانکہ اس پر تبصرہ کرنے کا میرا حق بنتا تھا۔ اس لطیفہ کو سن کر مجھے بہت دھچکا لگا۔ کیونکہ جب میں کئی سال پہلے ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھاتا تھا تو وہاں بچوں کا ناشتا شئیر کیا کرتا تھا۔اور کبھی کبھی انہیں اپنے ہاتھ سے بھی کھلاتا تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-10), فیصل ناصر (03-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 01:47 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ تو تبصروں کے لئے ترستے ہیں اور یہ بی بی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت یاد کرنے پر بھی نام ذہن میں نہیں آرہا کس کہا تھا : انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-10), مرزا عامر (03-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:34 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبا رخ جی تبصروں سے پریشان نہیں بلکہ خوش ہوتے ہیں
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی تحریر کو کس کس نے پڑھا اور اسے کیسی لگی

لیکن یہاں ایک استاد کے لئے جو کہ والدین کا درجہ رکھتا ہے ایسے الفاظ کا استعمال کسی طور مناسب نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-10-10)
جواب

Tags
کہاں, کھا, کافی, کتا, گھر, گے, گئ, پوچھا, لیکن, لنچ, چاہئے, ممی, ماسٹر, آجکل, امی, ادب, بول, بچے, جاکر, حال, خراب, دونگا, رکھنا, روٹی, شکایت

« سزا | قیامت »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
`میری پہلی روٹی ابو عمار گپ شپ 29 24-08-11 01:57 AM
روٹی wajee علوم حدیث 2 15-11-10 10:05 PM
روٹی کا لالچ دینے والے! ھارون اعظم خبریں 1 03-03-10 08:47 AM
روٹی کی داد فریاد ایس اے نقوی عمومی بحث 20 28-05-09 11:38 AM
روٹی اور انصاف چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger