واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




زبیدہ آپا کے ٹوٹکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 1.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-12-10, 01:11 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زبیدہ آپا کے ٹوٹکے

زبیدہ آپا کے ٹوٹکے

السلامُ و علیکم فرینڈز!

فراز اور مُنی کی بدنامی کے بعد آج کل ہر دوسرا ایس ایم ایس "زبیدہ آپا کے ٹوٹکوں" کا وصول ہورہا ہے

تو آج سے ہم اس تھریڈ‌میں صرف اور صرف زبیدہ آپا کے ٹوٹکے ہی پوسٹ کریں گے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), شمشاد احمد (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 01:13 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

FBI آفیسر
سر ہم نے دنیا کا کونہ کونہ چھان مارا لیکن
اسامہ
عمر
دادی
منی
اور فراز کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

اوبامہ: ان سب کو چھوڑو اور یہ پتہ کرو کہ یہ

زبیدہ آپا کون ہے ؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), شمشاد احمد (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 01:16 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر صابن پہ پلاسٹک لیمینیشن چڑھا دی جائے اور پھر استعمال کیا جائے تو صابن کبھی نہیں‌گھلے گا۔

زبیدہ آپا کے بچت کے ٹوٹکے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), فرحان دانش (30-12-10), ھارون اعظم (11-01-11), محمدخلیل (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), شمشاد احمد (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 01:18 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیدہ آپا بازار سے پانچ پانچ روپے کی سستی کتب لے کر ٹوٹکے بناتی ہے (وکی لیکس)
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), محمدخلیل (30-12-10), محمدعدنان (30-12-10), اویسی (02-01-11), حیدر (30-12-10), سحر (30-12-10), شمشاد احمد (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 01:55 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی عرصے استعمال کے بعد جب موزوں میں بہت ہی بھیانک بدبو آنے لگے تو اُن کو اونچی دیوار پر ٹانگ دیں، اس سے گھر میں چھپکلی، مچھر اور لال بیگ وغیرہ نہیں آتے اور مہمان بھی گیٹ سے ہی واپس چلے جاتے ہیں
زبیدہ آپا کے ٹوٹکے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-01-11), محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), شمشاد احمد (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 07:02 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
FBI آفیسر
سر ہم نے دنیا کا کونہ کونہ چھان مارا لیکن
اسامہ
عمر
دادی
منی
اور فراز کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

اوبامہ: ان سب کو چھوڑو اور یہ پتہ کرو کہ یہ

زبیدہ آپا کون ہے ؟؟؟؟؟
واقعی بھائی اوبامہ کی پریشانی بجا ہے۔۔۔۔ یہ ہیں کون زبیدہ ‏آپا جو ان کو بھی قوم نے یہ مقام دیا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 08:03 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کوئی آپ کو خوب مارے تو آپ چپ چاپ اس سے دور ہٹ جائیں اور دو چار گالیاں دے کر بھاگ جائیں
زبیدہ آپا کے انتقامی ٹوٹکے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-01-11), محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 08:23 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کوئی لڑکی گھر سے بھاگنے کی دھمکی دے تو اس کے ماں باپ کو چاہئیے اُسے گنجا کر کے بٹھا دیں۔
ایک سال تک بھاگنے کا نام نہیں‌لے گی۔

زبیدہ آپا کے جان لیوا ٹوٹکے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 08:30 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑکا۔۔ میں بے روزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرنا چاہتا ہوں
خالص زہر ملتا نہیں۔۔
ٹرینیں چلنی بند ہو گئی ہیں
پنکھے سے لٹکنے سے مجھے ڈر لگتا ہے
کوئی آسان سا طریقہ بتائیں
دوست:
زبیدہ آپا کی ترکیب سے تیار کردہ کوئی بھی ڈش کھا لو۔۔
گھڑیں ہو جاو گے۔
زبیدہ آپا کے جان لیوا ٹوٹکے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 10:15 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی ایک دو "زبیدہ آپا" کے ایسے ٹوٹکے وصول ہوئے ہیں کہ پڑھ کر کانوں سے دھواں نکلنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (30-12-10), محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 11:41 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی ایک دو "زبیدہ آپا" کے ایسے ٹوٹکے وصول ہوئے ہیں کہ پڑھ کر کانوں سے دھواں نکلنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔
تو پھر
جلدی سے ہمارے کانوں سے بھی دھواں نکالیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), عروج (18-01-11)
پرانا 30-12-10, 01:08 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌نے شیر کیے تو انتظامیہ میرا دھواں نکال دے گی ۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), محمدعدنان (30-12-10), معاذ بن عدنان (17-01-11), حیدر (30-12-10), سحر (30-12-10), عبدالقدوس (30-12-10), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (11-01-11)
پرانا 31-12-10, 12:11 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو

گرم کر لو کمبختو..............محوروں کو گولی مارو

((زبیدہ آپا غصے میں ہیں((
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-01-11), نورالدین (11-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), راجہ اکرام (11-01-11), عروج (11-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:23 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مچھر آپ کو سونے نہیں دیتے تو پریشان نہ ہوں۔
آپ مچھروں کے سونے کا انتظار کریں

زبیدہ آپا کے ٹوٹکے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
معاذ بن عدنان (17-01-11), عروج (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 10:29 AM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبیدہ آپا عرض کرتی ہیں:


میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ہے
تیرے عشق کے پکوڑے پکتے ہیں جس میں شان مصالحہ ڈلتا ہے
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-01-11), نورالدین (11-01-11), منتظمین (11-01-11), عروج (18-01-11)
جواب

Tags
fbi, ہورہا, فراز, گے, ٹوٹکے, پہ, پوسٹ, پتہ, وصول, چھوڑو, مارا, ؟؟؟؟؟, آفیسر, آج, ایس ایم ایس, السلامُ, استعمال, بدنامی, جائے, دی, دوسرا, دنیا, زبیدہ, صابن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف جاویداسد خبریں 11 05-12-10 03:24 PM
کام کے ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 1 01-11-10 11:41 AM
مفید گھریلو ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 0 30-10-10 01:36 PM
امریکہ ٹوٹنے والا ھے sahj عمومی بحث 2 01-11-09 02:46 PM
گھریلو ٹوٹکے خرم شہزاد خرم گھریلو ٹوٹکے 9 26-08-09 02:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger