|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کشتی میں ایک انجینئر، ایک ایم بی اے اور زبیدہ آپا سوار تھے۔
اچانک وہاں ایک جن آگیا اور اس نے کہا کہ تم تینوں سمندر میں ایک ایک چیز پھینکو، اگر تو میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی تو میں تمہیں کھا جائوں گا اور اگر نہیں ڈھونڈ پایا تو میں تمہارا غلام بن جائوں گا۔ انجینئر نے سوئی پھینکی اور جن سوئی ڈھونڈ لایا اور اسے کھا گیا۔ اسی طرح MBA نے میموری کارڈ پھینکا تو جن نے وہ بھی ڈھونڈ لیا اور اسے بھی کھاگیا۔ اب باری تھی زبیدہ آپا کی تو زبیدہ آپا نے سمندر میں ڈسپرین پھینکی اور جن کافی کوشش کے باوجود نہیں ڈھونڈ پایا تو زبیدہ آپا کے پاس آگیا اور ہار مان لی۔زبیدہ آپا نے جن سے کہا "گھر چل بیٹا ابھی بہت سے کام ہیں " Zubaida Aapa Rocks
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
معذرت لیکن ہمیں زیب نہیں دیتا کہ اسطرح اُنکا یا کسی کی ذات کا مذاق بنائیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (17-04-11) |
![]() |
| Tags |
| کھا, کوشش, کارڈ, کشتی, گھر, پایا, پاس, لیا, چیز, چل, مان, ایم بی اے, ابھی, اسے, بی, بیٹا, باوجود, باری, تمہیں, تمہارا, جن, جائوں, سمندر, طرح, غلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|