|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میںگیا ! فرشتے اسے لیکر سیر کرانے نکلے - ایک عمارت کے پاس اس نے کچھ گھڑیاں لگی دیکھیں۔ فرشتے سے اس نے پوچھا یہ گھڑیاں یہاں کیوں لگی ہیں؟
ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میںگیا !فرشتے نے جواب دیا، یہ گھڑیاں انسانوں کی ہیں - جب بھی وہ جھوٹ بولتے ہیں کانٹا ایک نشان آگے بڑھ جاتا ہے۔ یہ دیکھو یہ گھڑی محمد بن قاسم کی ہے، وہیں کی وہیں کھڑی ہے، اس کا مطلب کہ اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اور یہ لیاقت علی خان کی ہے صرف دو نشان آگے بڑھی ہے اس کا مطلب کہ انہوں نے دو مرتبہ جھوٹ بولا۔ آدمی نے پوچھا کہ یہ بتاؤ، زرداری کی گھڑی کدھر ہے؟ فرشتہ بولا، وہ ہم نے اپنے آفس میں رکھی ہے، پیڈسٹل فین کی جگہ ہم وہی استعمال کر رہے ہیں آجکل۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا واہ واہ بہت خوب جناب کیا بات ہے زبردست
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
کمائي: 396
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
![]()
|
|
|
|