|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک ایکٹر کے ساتھ ایک فلم میں ایک بندر بھی کام کر رہا تھا ۔ بندر کو ایکٹر کے ساتھ اتنا لگاؤ ہوگیا کہ وہ ہر وقت اس کے ساتھ رہنے لگا ۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی تو ایکٹر کو خیال آیا کہ اس سے دور رہ کر وہ بہت اداس رہے گا۔ چنانچہ اس نے بندر کو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ بندر کے مالک کے سامنے جب اس نے یہ تجویز رکھی تو بندر کے مالک نے پوچھا ۔
آپ کی سالا نہ آمدنی کتنی ہے ؟‘‘ ایکٹر نے جواب دیا ۔ پندرہ لاکھ روپے مگر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟‘‘ بندر کا مالک بولا ۔ ’’ اس لئے کہ بندر آپ کو پسند کرتا ہے ، کیونکہ بندر کی سالانہ آمدنی تیس لاکھ روپے ہے ۔ اس لئے وہ آپ کو خریدنا پسند کرے گا۔ ‘‘ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
|
|
|
|