|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ہری مرچ کی طرح تیز اور گاجر کی طرح لال لال زیبو ، مجھے معلوم ہے کہ تمہاری والدہ کا مزاج ابھی تک کریلے کی طرح کڑوا ہوگا اور وہ ابھی تک بند گوبھی کی طرح منہ بند کیے ہوئے بیٹھی ہونگی اور بھنڈی کی طرح لیس دار باتوں سے تمہارے باپو کا دل ہماری طرف سے کسی سڑے ہوئے ٹماٹر کی طرح کھٹا کرنے میں مشغول ہونگی۔
ارے ہاں وہ تمہارے بھائی ایک تو ککڑی کی طرح اور دوسرا سڑی ہوئی مولی وہ تو خدا کا شکر ہے کہ میں اس دن ان کی نطروں سے بچ نکلا ورنہ وہ دونوں مار مار کر میرا بھرتا بنا دیتے اور میں کچلی ہوئی پالک کی طرح کسی کو منہ دکھانے کا لائق بھی نہ رہتا۔ لیکن کیا کروں میں بھی ڈھیٹ ہوں ناں تمہارا گول گول آلو کی طرح کا مکھڑا اور مٹر کی طرح کی آنکھیں مجھے کہان چین لینے دیتی ہیں اوپر سے تمہارے چقندر کی طرح کے لال گلابی ہونٹ ہیں میں اب بھی تمہارا چہرا یاد کر کر کے رو رہا ہوں اور میری انکھوں سے آنسو اس طرح رواں ہیں کہ جس طرح ساگ کے کھیت میں چوہے رواں رہتے ہیں رؤوں نہ تو اور کیا کروں یہ مووا کرمو پاس بیٹھ کر پیاز جو چھیل رہا ہے۔ ارے زیبو خدا کے لیے کچھ تو بولو کب تک بینگن کی طرح مجھے ادھر سے ادھر لڑکاتی رہو گی ۔ ۔ ۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (27-05-11), وجدان عالم (27-05-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہماری, کیے, پیاز, والدہ, لال, چین, معلوم, آلو, آنکھیں, آنسو, اوپر, ابھی, بھائی, بنا, توبہ, تمہاری, تمہارا, خدا, خط, دیتی, دوسرا, دل, رواں, شکر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| شعبدہ بازی اور وقار ذکاء | نورالدین | دلچسپ اور عجیب | 1 | 21-10-10 10:20 AM |
| شب برات کی آمد ۔ آتش بازی کے سامان کی سرعام فروخت | جاویداسد | خبریں | 2 | 17-07-10 10:23 PM |
| خلیل اور اس کی مکالمہ بازی | لاسلکی | گپ شپ | 8 | 29-08-08 03:23 PM |
| سبزی | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-01-08 07:24 PM |