|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار اور پنجابی دونوں سینما میں مشہور فلم دیکھ رہے تھے۔ جس میں ہیرو گھوڑے کو سرپٹ دوڑائے جا رہا تھا۔ کہیں کہیں پہ گھوڑا اونچے اونچے جمپ بھی لگاتا تھا۔ پنجابی نے کہا “مجھے لگتا ہے یہ گھوڑے سے گر جائے گا“
“نہیں یہ نہیں گرے گا۔ “ سردار نے پریقین انداز میں کہا “شرط لگا لو ۔ یہ گر جائے گا“ پنجابی بھی اکڑ گیا۔ “ٹھیک ہے۔ 100 روپے شرط، یہ ہیرو گھوڑے سے نہیں گرے گا“ سردار نے شرط لگا لی۔ تھوڑی دیر بعد فلمی ہیرو گھوڑے سے نیچے گر گیا۔ پنجابی نے 100 روپے سردار سے لے کر جیب میں ڈالے اور پوچھا “اچھا سردار جی ۔ یہ بتاؤ ۔ تمھیں کیسے یقین تھا کہ یہ نہیں گرے گا؟“ “اوئے یار۔ میں نے یہ فلم کل بھی دیکھی تھی ۔ اور ہیرو کل بھی گر گیا تھا۔ میں نے سوچا آج یہ الوّ کا پٹھا گھوڑا احتیاط سے دوڑائے گا“ سردار کا جواب |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |