واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 04:17 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔

سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔

سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔
’’خواتین سے عموماً کس قسم کی گفتگو کرنے چاہیے‘‘
’’بس یہی ، اس قسم کی مثلاً آپ کے کتنے بچے ہیں ؟یا آپ کی شادی ہوچکی وغیرہ ۔
ایک محفل میں سردار صاحب نے اپنے سامنے بیٹھی ایک خاتون سے جو اس سے گفتگو کرنے کے لئے بے چین ہو رہی تھیں پوچھا ۔
’’ محترمہ آپ کے کتنے بچے ہیں ؟‘‘
’’پانچ‘‘
’’آپ کی شادی ہو چکی ہے؟ ‘‘سردار صاحب نے فوراً اگلا سوال داغا۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (08-09-09), ملک بھائی (09-09-09), اخترحسین (08-09-09), عبدالقدوس (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 07:36 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 07:37 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

:P یار آپ تو پیچھے ہی پڑگئے ہو ان سرداروں کے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-09-09), اخترحسین (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 08:10 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
:P یار آپ تو پیچھے ہی پڑگئے ہو ان سرداروں کے
آپ کو کیوں چڑ ہو رہی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 09:41 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سردار سردار ہی ھوندے نیں
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, بھائی, سردار, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جلد پانچویں ایٹمی قوت بن جائے گا ALI-OAD خبریں 3 03-02-11 03:46 AM
پولیو سے پاک؟پاکستان؟(1) ابوسعد اپکے کالم 4 25-01-11 08:01 PM
پولیو سے پاک؟پاکستان؟(2) ابوسعد اپکے کالم 2 20-01-11 10:56 AM
چل جھو ٹا !عراقیو ں کی موت سے شر اب و آنسو ملے جاویداسد خبریں 0 02-09-10 03:45 PM
پاکستان میں پولیو کے صرف16کیسزہیں،جلدخا تمہ کردینگے،ڈاکٹر ماجد عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger