واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار جی ریلاکسنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-06-07, 02:10 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سردار جی ریلاکسنگ

سردار جی ریلاکسنگ

ایک سردار سمندر کے کنارے دھوپ میں لیٹا تھا۔

کچھ گورے قریب سے گذرے اور انگریزی میں پوچھا : “سردار جی !‌ آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟“

سردار جی بولے “نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں “

پھر ایک دو گورے اور گذرے اور پوچھا ““سردار جی !‌ آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟“

سردار جی خفگی سے بولے “نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں “

اسی طرح ایک دو اور لوگوں نے پوچھا اور سردار جی اپنے کپڑے اٹھا کر چلتے بنے۔

تھوڑی دور جا کر انہوں نے دیکھا کہ ایک اور اکیلا سردار لیٹا دھوپ سینک رہا ہے۔

سردار جی نے اس سے پوچھا “ آر یو ریلاکسنگ “ (Are you relaxing) ؟“

اس نے خوش ہو کر کہا “Yes I am relaxing “

سردار نے اسکی تشریف پر ٹُھڈا مارتے ہوئے غصے سے کہا۔ کتے دے پتر ! توں ایتھے لیٹا ہیں تے اوتھے مینوں سارے گورے تیرا نام لے لے کے تنگ کر رہے سی ۔ اوہ سارے تینوں لبھدے پئے نے “
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-07, 07:21 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سردار جی ریلاکسنگ

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 07:59 PM   #3
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سردار جی ریلاکسنگ

مسافر مسکراتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, خوش, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger