واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 03:06 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے

سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے

سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے اور کافی کا آرڈر دینے کے لیے ویٹر کو بلایا۔

“ سر ! آپ بلیک کافی پسند کریں گے یا۔۔۔۔۔ “ ویٹر نے پوچھا

“ اچھا یہ بتاؤ “ سردار نے ویٹر کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا

“ تمہارے پاس اور کون کون سے رنگ دستیاب ہیں“
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-09, 06:21 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا بہت خؤب
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-09, 03:31 AM   #3
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا بہت اچھے۔ اگر ویٹر اور رنگ بتا دیتا تو مزہ آجاتا۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 08:41 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا بہت اچھے۔ اگر ویٹر اور رنگ بتا دیتا تو مزہ آجاتا۔
تم خود ایڈ کر لو۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
نورین خان (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 09:02 AM   #5
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
تم خود ایڈ کر لو۔۔۔۔
اگر میں نے ایڈ کر لیے بھائی تو میں بھی سردارنی بن جاؤں‌گی نا پھر۔ اس لیے آپ ہی ایڈ کریے۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 02:10 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہی ہی بہت اچھے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 05:15 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا۔۔۔
زبردست!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 06:11 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
اگر میں نے ایڈ کر لیے بھائی تو میں بھی سردارنی بن جاؤں‌گی نا پھر۔ اس لیے آپ ہی ایڈ کریے۔
ضرورت تو تمیں ھے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, پسند, لندن, بھائی, خان, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger