|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار جی نے نئی گاڑی لی اور اپنی والدہ سے کہا کہ میں بھائی سے ملنے دوسرے شہر جارہا ہوں اور گھر سے فون کرکے چل پڑا
چار گھنٹے بعد اس نے والدہ سے کہا کہ میں بھائی کے پاس پہنچ گیا ہوں دو روز کے بعد اس نے والد کو فون کیا کہ میں واپس آرہاہوں دو روز گذر گئے مگر وہ گھر نہیں پہنچا والدہ نے اپنے دوسرے بیٹے کو فون کیا کہ تمہارا بھائی ابھی نہیں پہنچا خیر دو روز کے بعد گھر پہنچا والدہ نے بلائیں لیں پیار کیا اور دیر سے آنے کی وجہ پوچھی سردار جی نے کہا امی جی یہ سب گاڑی بنانے والوں کا قصور ہے آگے جانے کو 4 گیئر لگا دیئے ہیں اور واپسی کیلئے صرف ایک |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|