واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار جی کی پوسٹنگ کشمیر ہوتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-09, 09:08 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار جی کی پوسٹنگ کشمیر ہوتی ہے

سردار جی کی پوسٹنگ کشمیر ہوتی ہے

سردار جی کی پوسٹنگ کشمیر ہوتی ہے اور گھر فون کرتے ہیں
ٹرن ٹرن
نوکر: ہیلو
سردار جی: کون
نوکر: میں ہوں یہاں کا نوکر
سردار جی: میڈم کو بلاؤ
نوکر: وہ تو سو رہی ہیں بیڈروم میں‌صاحب کے ساتھ
سردار جی: کیا صاحب کے ساتھ دماغ سہی ہے تمہارا
نوکر: کیوں کیا ہو گیا
سردارجی: میں تو یہاں ہوں کشمیر میں ایک کام کرو
نوکر جی: جی حکم
سردار جی: الماری سے گن نکالو اور دونوں کو شوٹ کردو
نوکر : اچھاصاحب
پھر دو آوازیں آتی ہیں “ڈز ڈز“
نوکر: مار دیا صاحب
سردار جی: شاباش اب ان دونوں کو بیک ڈور سے باہر پھیک دو
نوکر“ مگر تھرڈ فلور پر بیک ڈور کہاں سے آگیا؟
سردار جی: کیا کہا؟ تھرڈ فلور!!! سوری رانگ نمبر۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (03-09-09), محمدخلیل (02-09-09), ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09)
جواب

Tags
رانگ, سوری, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس آٹو ٹریفک اینڈ پوسٹنگ محمدخلیل SEO and Marketing 3 19-05-11 01:31 PM
’’آزادی کیا ہوتی ہے؟ ALI-OAD اپکے کالم 0 28-01-11 12:07 AM
اپنا پوسٹل کوڈ معلوم کریں رضی ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-10-09 02:15 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger