واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار جی - fresh arrival

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 93 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 11:32 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,029
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار جی - fresh arrival

سردار جی - fresh arrival

سردار جی :‌یار لگتا ہے یہ لڑکی بہری ہے
دوست :‌ کیوں‌تمہیں کیسے پتا؟
سردارجی: میں‌نے اسے "آئی لو یو" کہا تو اس نے کہا کہ میرے جوتے بالکل نئے ہیں


سردار :‌ مس !‌ کیا آپ نے مجھے کل موبائل پو فون کیا تھا؟
مس : نہیں، نہیں تو، کیوں؟
سردار : اصل میں کل میں نے موبائل ہر لکھا دیکھا تھا "Miss Call". ایک


جج :‌ تمہیں شرم نہیں آتی تم تیسری دفعہ عدالت میں پیش ہو رہے ہو؟
سردار :‌ جج صاحب آپ تو روز آتے ہیں کیا آپ کو شرم آتی ہے؟


استاد: یہ بتاؤ Orange اور Apple میں کیا فرق ہے؟
سردار: Orange کا رنگ Orange ہوتا ہے لیکن Apple کا رنگ Apple نہیں ہوتا


سردار:‌ڈاکٹر صاحب میرے بیٹے نے ایک چابی نگل لی ہے
ڈاکٹر : کب ؟
سردار :‌ تین مہینے پہلے
ڈاکٹر : تو تم آج تک کیا کرہے تھے؟
سردار :‌ جی ڈپلیکیٹ چابی استعمال کر رہے تھے
ڈاکٹر :‌ تو پھر آج کیوں آئے ہو؟
سردار :‌ جی وہ ڈپلیکیٹ چابی کھو گئی ہے




ا
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-06-09), ملک بھائی (14-06-09), منتظمین (13-06-09), wajee (13-06-09), ابو عمار (07-07-09), خلیل (13-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:20 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,636
کمائي: 35,015
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,862
2,607 مراسلہ میں 6,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرداروں کی لوگ بہت بری کرتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 12:51 PM   #3
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 06:30 PM   #4
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,234
کمائي: 139,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,451
5,850 مراسلہ میں 14,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



بہت خوب طاہر بھائی
واقعی fresh arrival ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 07:51 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,587
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سردار:‌ڈاکٹر صاحب میرے بیٹے نے ایک چابی نگل لی ہے
ڈاکٹر : کب ؟
سردار :‌ تین مہینے پہلے
ڈاکٹر : تو تم آج تک کیا کرہے تھے؟
سردار :‌ جی ڈپلیکیٹ چابی استعمال کر رہے تھے
ڈاکٹر :‌ تو پھر آج کیوں آئے ہو؟
سردار :‌ جی وہ ڈپلیکیٹ چابی کھو گئی ہے
زبردست لطیفہ ہے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-06-09), رضی (14-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
apple, fresh, لوگ, لڑکی, لطیفہ, موبائل, آج, بھائی, سردار, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردار جی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 30-09-09 01:12 PM
سردار جی پیاسا گپ شپ 4 27-08-08 03:43 PM
سردار جی champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 1 19-08-08 11:29 AM
سردار جی عدنان اردو افسانے 2 11-04-08 02:03 PM
سردار جی muhammad moosa قہقہے ہی قہقے 1 03-10-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger