![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار نے کمپیوٹر ہارڈ وئیر سیکھنے کے لیے اکیڈمی جوائن کی ۔ کچھ دن تھیوری پڑھنے کے بعد جب پہلی بار لیب میں کمپیوٹر ٹھیک کرنے گیا ۔ کلاس کے باقی لڑکے گھنٹے دو گھنٹے کے کام کے بعد چھٹی کر گئے ۔ لیکن سردار صاحب شام تک کمپیوٹر کو ٹھیک کرتے رہے۔ شام کو فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ باہر نکلے تو انسٹرکٹر نے پوچھا
" سردار جی ۔ آپ اتنی دیر تک کیا ٹھیک کرتے رہے " " اوئے جناب ۔ کمپیوٹر کے ، کی- بورڈ کے حروف A,B,C سارے بٹن غلط ملط لگے ہوئے تھے۔ اب میں نے ترتیب وار جوڑ دیے ہیں" |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلاس, کمپیوٹر, بھائی, سردار, شام, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر سیکھنے کی اچھی ویب سائٹ | حسنین ایوب | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 8 | 28-04-11 11:08 PM |
| حسین کمپیوٹر ڈیزائنگ وال پیپرز | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 10 | 22-02-09 12:16 AM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| ڈرائیونگ سیلری | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-08-07 05:09 PM |