|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار کا چینی دوست شدید بیمار تھا اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میںتھا۔
سردار اس کی تیمارداری (بلکہ سردارداری) کرنے گیا۔ اور اس کے بیڈ کے قریب کھڑا ہو کر اس سے باتیں کرنا شروع کر دیا۔ اچانک چینی مریض کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی اور اس نے آخری لفظ منہ سے نکالے “ چنگ ہون یوانگ“ اور مر گیا۔ سردار کو اپنے دوست کی موت کا دکھ ہوا ۔ لیکن اس نے اسکا آخری پیغام یاد کر لیا اور اسکا معنی معلوم کر کے اپنے دوست کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے چین روانہ ہو گیا۔ جب اس نے اپنے دوست کے آخری الفاظ “چنگ ہون یوانگ“ کا معنیٰ معلوم کیا تو بتایا گیا “تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے“ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
![]() |
| Tags |
| موت, معلوم, دوست, سردار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| ایک شخص اپنے دوست کو بتا رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 13-10-09 12:57 PM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| تو دوست کسی کا بھی، ستمگر! نہ ہوا تھا | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 14-12-07 01:41 PM |