واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار کے ساتھ ریس ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-08, 05:19 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار کے ساتھ ریس ۔۔۔

سردار کے ساتھ ریس ۔۔۔

ایک جہاز خراب ہوگیا پایلٹ نے اعلان کیا کہ "حضرات! جہاز کہ انجن فیل ہوگیے ہیں، میرے پاس صرف ایک پیراشوٹ ہے جو میں ہی لے کر کود رہا ہوں!" یہ کہہ کر جہاز سے کود گیا۔
اب جہاز میں ایک سردارجی، ایک مسلمان، ایک ہندو اور ایک انگریز تھے۔
سردار نے کہا "اس طرح مرنے سے بہتر ہے کہ کچھ کر گزریں"
یہ کہہ کر سردار نے پگڑی کھولی اور دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کود گیے۔ اتفاق سے وہ پگڑی پیراشوٹ بن گیی تو سردار نے نعرہ مارا "بلے! بلے!"
یہ دیکھ کر مسلمان نے اپنا کرتا اتارا اور دونوں ہاتھوں سے پکر کر کود گیا اور وہ بھی پیراشوٹ بن گیا تو مسلمان نے نعرہ مارا "الحمداللہ!"۔
پھر ہندو نے دھوتی اتاری اور دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کود گیا۔ وہ بھی پیراشوٹ بن گیی تو ہندو نے نعرہ مارا "جے رام جی کی!"ؕ
انگریز بے چارہ ایک ٹی شرٹ اور چڈا پہنے ہویے تھا اس نے وہ اتار کر چھلانگ ماری مگر وہ پیراشوٹ نہ بن سکے۔ انگریز تیزی سے نیچے جانے لگا۔
سب سے پہلے ہندو کے پاس سے گزرا تو ہندو نے بولا "رام! رام! رام!"
پھر مسلمان کے پاس سے گزرا تو مسلمان بولا کہ "انا للہ وانا الیہ راجعون!"
پھر سردار کے پاس سے جیسے ہی گزرا تو سردار بولا " اوے؀! ریس لگاتا ہے اور یہ کہہ کر پگڑی چھوڑ دی"۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-08, 08:45 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سردار کے ساتھ ریس ۔۔۔

ہاہاہاہاہاہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-08, 09:47 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سردار کے ساتھ ریس ۔۔۔

ہاہاہاہا
بہت خوب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, حضرات, سردار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کے ساتھ واسطہ، یادگار واقعات پہلی قسط گلاب خان عمومی بحث 3 09-04-10 03:15 AM
ہلاکو خان کے ساتھ ایک نشست - ایس نیر ابو عمار اپکے کالم 0 08-01-10 05:33 PM
پچیس لاکھ روپے کا ہاتھ محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-04-08 08:44 PM
جنات کا غلام، بیس روز جنات کے ساتھ عرفان حیدر کتاب گھر 5 11-04-08 08:15 AM
نارتھ ناظم آباد:نا معلوم افراد کی فائرنگ ،اے ایس آئی ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger