|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بہت حساس اور اہم اسامی کے لئے انٹرویو ہو رہے تھے ۔ صاحب نے امیدوار سے پوچھا ۔
’’ فرض کرو تم مجھ سے ملنے میرے گھر آئے ہو ،میری بیوی دروازے پر آکر تم سے یہ کہتی ہے کہ صاحب گھر پر نہیں ہیں مگر پھر یہ بھی کہتی ہے کہ آپ اندر آجائیں تو آپ کیا کریں گے ؟‘‘ امیدوار نے سوچ کر جواب دیا ۔ ’’کیا آپ اپنی بیوی کی تصویر دکھا سکتے ہیں ؟‘‘ |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | کامی007 (11-04-08) |
![]() |
| Tags |
| فرض, تصویر, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|