واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سمندری طوفان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 11:03 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سمندری طوفان

سمندری طوفان

اس بار سمندری طوفان کو نظر انداز نہ کریں اور اس بار سمندری طوفان کو سنگین لے کیونکہ اس بار سمندر میں اُسامہ بن لادین ہے (وکی لیکس)
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-06-11), فخر بٹ (11-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), اویسی (10-06-11), سیپ (12-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 02:08 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے،کیادماغ پایاہےکہ اتنا زبردست نکتہ سوجھاہے
ویسے

کیااب مچھلی کاگوشت بھی دھیان سےکھاناپڑےگاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 04:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب سمندری طوفان سے پناہ مانگیں ۔۔ ہم نے سیلاب کے بعد بھی اپنے کرتوت نہیں سدھارے۔ گناہوں اور ظلم کی دلدل میں مزید دھنس گئے ہیں۔
اب اگر سمندی طوفان آیا تو شاید عذاب کا ایسا کوڑا ہو کہ سنبھلنے کا موقع ہی نہ دیے

میرے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (12-06-11), shafirajput (10-06-11), skjatala (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), عبداللہ حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 04:23 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اب سمندری طوفان سے پناہ مانگیں ۔۔ ہم نے سیلاب کے بعد بھی اپنے کرتوت نہیں سدھارے۔ گناہوں اور ظلم کی دلدل میں مزید دھنس گئے ہیں۔
اب اگر سمندی طوفان آیا تو شاید عذاب کا ایسا کوڑا ہو کہ سنبھلنے کا موقع ہی نہ دیے

میرے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما ۔۔ آمین

اللھم آمین۔۔۔بیشک اللہ کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 10:09 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 10:49 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ رحم کرے ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 10:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نے رحم کیا اور طوفان ٹل گیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 11:04 PM   #8
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ ڈیٹ
tropical-cyclone.jpg
Tropical Cyclone
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 10:46 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کو ناراض نہیں کرنا تو آج سے استغفار کی کثرت کر دیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 11:49 AM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیارے نبی کا حال یہ ہوتا تھا کہ جب بارش کے آثار دیکھتے تواس خوف سےکہ اللہ کا عذاب نہ ہو
دعائیں مانگا کرتے اور نمازیں پڑھتےتھے۔۔۔ ہم پر طوفان بھی مسلط ہوجائے تو ہم لطیفے بناتے ہیں اور نظارے کے لیے سمندر کا رخ کرتے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (12-06-11)
جواب

Tags
کیونکہ, وکی, لیکس, لے, نکتہ, نظر, موقع, مچھلی, مزید, آیا, اُسامہ, اپنے, ایسا, اللہ, انداز, اتنا, بار, حال, دھیان, زبردست, سنگین, سمندری, شاید, طوفان, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger