|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص اپنے کسی عزیز کے گھر ہر روز چلا جاتا تھا وہ میاں بیوی اس سے بہت تنگ تھے ۔
ایک دن اس مہمان نے آکر دروازہ کھٹکٹا یا ، اندر سے پوچھا کیا کون ۔ اُس شخص نے اپنا نام بتایا ، اندر دونوں میاں نیوی نے مشورہ کیا کی ہم دونوں لڑائی کریں گے اور وہ چھڑانے آئے گا تو اس کی پٹائی کریں گے۔ ڈرامہ شروع ہوگیا وہ مہمان چھڑانے کیلئے آگے بڑھا تو اسے اندازہ ہوا کہ کام خراب ہے ، وہ باہر بھاگ نکلا ۔ اب میاں اپنی روتی ہوئی بیوی کو چپ کرواتا ہے اور کہتا چپ ہوجا میں نے کونسا سچ مچ میں مارا ہے بیوی : میں کونسا سچ مچ میں رو رہی ہوں۔ اتنی بات کے بعد مہمان پھر آجاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کونسا سچ مچ میں گیا ہوں۔ |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (04-04-09) |
![]() |
| Tags |
| شخص, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|