واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سکھنی کی انگلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 06:04 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سکھنی کی انگلی

سکھنی کی انگلی

ایک خوبصورت ہٹی کٹی جوان عورت ڈاکٹر کے پاس آئی اور بولی میں جسم کے جس حصے پر انگلی لگاتی ہوں وہ درد کرنے لگتا ہے۔ ڈاکٹر نے اسے جسم کو انگلی لگا کر دکھانے کو کہا۔

جوان عورت نے بازو کو انگلی سے دبایا تو چیخی، پھر گھٹنے کو دبایا تو مزید کراہی، پھر پیٹ کو دبایا تو اور چلائی، پھر ٹخنے کو دبایا تو زور سے چیخی۔

ڈاکٹر نے اس سے پوچھا تم سکھ تو نہیں ہو۔

عورت بولی ہاں میں سکھ ہوں۔

ڈاکٹر بولا میرا بھی یہی خیال تھا کیونکہ تمہاری انگلی ٹوٹی ہوئی ہے۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger