|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تین پاکستانی اور تین سکھ ٹرین میں سوار ہونے لگے تو سکھوں نے اپنے اپنے الگ الگ ٹکٹ خریدے مگر پاکستانیوں نے صرف ایک ٹکٹ خریدا۔
سکھوں نے اس کی وجہ پوچھی تو پاکستانیوں نے کہا کہ بس دیکھتے جانا۔ جب ٹکٹ کلیکٹر ٹکٹ چیک کرنے آیا تو تینوں پاکستانی ایک ساتھ غسل خانے میں گھس گئے اور ایک نے ہاتھ باہر نکال کر ٹکٹ کلیکٹر کو ٹکٹ دکھا دیا۔ واپسی پر سکھوں نے پاکستانیوں کی نقل کرتے ہوئے صرف ایک ٹکٹ خریدا اور پاکستانیوں نے ایک بھی نہیں۔ سکھوں نے وجہ پوچھی تو پاکستانی کہنے لگے کہ بس دیکھتے جانا۔ جب ٹکٹ کلیکٹر ٹکٹ چیک کرنے آيا تو سکھ ایک باتھ روم میں گھس گئے اور پاکستانی دوسرے باتھ روم میں۔ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی باہر نکلا اور اس نے سکھوں کے باتھ روم کا دروازہ کھٹکھٹایا اور ٹکٹ چیکنگ کی آواز لگائی۔ ایک سکھ نے جونہی ٹکٹ باہر نکالی، پاکستانی نے ٹکٹ جھپٹی اور اپنے باتھ روم میں گھس گیا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہی ہیہیہی ہیہیہیہیہی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب -
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |