واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سکھ سب انسپکٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-08, 03:09 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سکھ سب انسپکٹر

سکھ سب انسپکٹر

ایک سکھ سب انسپکٹر ایوان صدر کے گیٹ پر سیکورٹی پر مامور تھا ۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا “ سردار جی ایک بات بتاؤ ، آپ دن بھر یہاں‌کھڑے رہتے ہو ، آپ کبھی یہ نہیں سوچتے کہ کاش میں اندر صدر کی کرسی پر بیٹھا ہوتا ۔“
سکھ سب انسپکٹر نے جواب دیا “ بھئی میں ایسا کیوں سوچوں، یہاں پولیس میں ہماری ریگولرلی ترقی ہوتی رہتی ہے ، بندہ ایک بار صدر بن جائے تو اس کی تو پروموشن کا سکوپ ہی ختم ہو جاتا ہے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-08, 07:14 PM   #2
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ سب انسپکٹر

اب میں کیا کہوں سکوپ ہی ختم ہو گیا۔
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 04:44 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ سب انسپکٹر

ہا ہا ہا۔۔۔۔ویسے بات تو سو آنے سہی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, جواب, سردار, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ای اسلام ایکسپلورر محمدعدنان موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 11-01-11 05:24 PM
کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی جاویداسد خبریں 1 15-09-10 08:20 AM
میری زندگی ہے سپنا خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم 14 02-06-09 02:42 AM
لیگ اسپنر کی شادی وسیم قہقہے ہی قہقے 1 11-10-08 09:17 PM
فریب اپنے سپنے کا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 19-09-07 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger