واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سگریٹ نوشی کے فوائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-06-07, 11:58 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سگریٹ نوشی کے فوائد

سگریٹ نوشی کے فوائد



فائدہ نمبر 1-------- سگریٹ نوشی سے آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔
کیونکہ جوانی میں ہی مر جاتا ہے۔

فائدہ نمبر2-------- سگریٹ پینے والے کے گھر چور نہیں آتا۔
کیونکہ اول تو اس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ سگریٹ پر خرچ ہو جاتا ہے اور دوم وہ رات بھر کھانستا رہتا ہے۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (17-07-09), ابو عمار (17-07-09)
پرانا 11-06-07, 11:24 AM   #2
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

کوئی اور بتاو یہ سگرٹ شروع کرنے کےلے کافی نہں
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:17 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

اور کیا بتا وں اب
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 08:23 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 16-06-07, 08:08 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 16-06-07, 06:28 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

پسند کرنےکا شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 08:03 PM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

اچھے پھایڈے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 10-09-08, 08:03 PM   #8
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

اچھے پھایڈے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 08:13 PM   #9
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

پینے والوں سونو کتنے فائدے کی چیز ہے
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 10-09-08, 11:32 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

السلام علیکم،

ہاں سن لیا ہے۔۔۔۔۔
یار یہ سب تو پرانے تھے کچھ نئے فوائد بتاؤ تاکہ کسی اور کو قائل کر سکیں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 04:36 AM   #11
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہی
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 09:37 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سگریٹ نوشی کے فوائد

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 02:51 AM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آج پھر سے سگریٹ نوشی کے فوائد - دوسرا نقطہ نظر

- سگریٹ نوش کے ہاتھ ہمیشہ کام میں آتے رہتے ہیں، یعنی ہاتھ میں‌سگریٹ اوپر نیچے - ہر وقت ورزش
- سگریٹ نوشی کی مدد سے آپ جلدی ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں اور آپ کی sick leave کبھی ایکسپائر نہیں ہوتیں۔
- گھر میں سگریٹ نوشی کرنے، خصوصا رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے بستر میں لیٹ کر سگریٹ پینے سے آگ لگنے کے شاندار مواقع پیدا ہوتے ہیں، نتیجہ، فائر ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی نوکری پکی
- گھر کے قریب پان کے کھوکھے سے سگریٹ خرید کر ایک سگریٹ نوش معاشرے میں دولت کے پھیلاؤ کا باعث بنتا ہےم اس وجہ سے غریب پان والے کا گھر چلتا ہے، سگریٹ فیکٹری میں نوکریاں کرنے والے ہزاروں‌ لوگوں کی نوکریں برقرار رہتی ہیں۔

اس تمام باتوں کے علاوہ یہ بھی یاد رکھیں کہ ایک سگریٹ نوش، پوری دنیا سے سگریٹ کے خاتمے کے مشن میں لگا ہوا ہے، اس کے مشن میں‌ یعنی دنیا سے سگریٹ کے خاتمے میں اس کا ساتھ دیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 09:49 AM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ایک فایدہ یہ بھی ہے:
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 11:02 AM   #15
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سگریٹ نوش ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،(سگریٹس خرید کر اسکی پیداوار میں اضافہ کرکے)
shobi.jan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, ورزش, نوکری, چور, نظر, آج, آدمی, جواب, رات, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger