![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاستدان سے انٹرویو
صحافی نے سیاستدان سے پوچھا۔پچھلے سالوں نے آپ نے کیا تعمیری کام کیے ؟ سیاستدان نے جواب دیا۔ دیکھیں جی! آپ میرے سالوں کو درمیان میں مت لائیں اور جہاں تک تعمیری کاموں کی بات ہے تو میں اپنی بہت بڑی کوٹھی تعمیر کروار ہا ہوں۔ لیکن آپ کے بیٹے نے تو ابھی ابھی بتایا ہے کہ آپ کوٹھی نہیں الو بنا رہے ہیں۔ جواب ملا۔ویسے جناب الو بنانا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے مجھے بھی ڈرائنگ ماسڑ کہتے ہیں الو بناؤ تو مجھ سے کبھی بھی نہیں بنتا تھا ۔وہ غصے میں کہتے ۔کبھی الو دیکھا ہے ؟ میں شرم سے ادھر اُدھر دیکھنے لگا تو ماسڑ صاحب اور غصے سے کہتے ۔ یہ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہو ،میری طرف دیکھو!
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی کیا کیا ملادیا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب جناب ۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| بھائی, جواب, دیکھو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ثوبیہ جی سے انٹرویو | رضی | انٹرویوز | 77 | 17-08-09 12:04 AM |
| ام غزل سے انٹرویو ھو جائے | رضی | انٹرویوز | 86 | 27-05-09 12:47 AM |
| منتظمین بھائی سے انٹرویو | رضی | انٹرویوز | 88 | 27-05-09 12:41 AM |
| الطاف حسین کا انٹرویو آج جیو نیوز سے نشر ہوگا | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 22-06-08 03:36 PM |
| ایک ٹرک ڈرایئور سے انٹرویو | عدنان | قہقہے ہی قہقے | 13 | 19-09-07 08:10 PM |