واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سیدھا سادھا معاملہ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-07, 12:13 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیدھا سادھا معاملہ !

سیدھا سادھا معاملہ !

یک ٹھیکیدار صاحب کسی محکمہ میں اپنا کام نکلوانے کے لئے ایک افسر کو کار کی پیش کش کر رہے تھے۔ افسر نے متانت سے کہا ۔
’’جناب یہ رشوت ہوگی اور میرا ضمیر اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔ ‘‘
’’لیکن سنےئے تو ! ٹھیکیدار صاحب نے لجاجت سے کہا ۔
’’میں یہ کار آپ کو مفت نہیں دے رہا ، آپ مجھے اس کار کے عوض دس روپے دے دیں اب تو یہ رشوت نہیں ہوگی ۔یہ تو خریدوفروخت کا سیدھا سادہ معاملہ ہے ۔
افسر نے چند لمحے غور کیا اور پھر یوں گویا ہوا ۔
’’ایسی صورت میں تو میں دو کاریں خریدوں گا!!!۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger