![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو دوست ابھی تک غیر شادی شُدہ ہیں اُن کے لئے بہت ہی زبر دست قسم کے تیر بہدف اور آزمودہ کار نسخہ جات لایا ہوں۔
1۔ اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہلیاں "انکل" کہہ کر پکارنے لگیں۔ 2۔ اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں ڈال لے۔ 3۔ اتنی گوری بھی نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے بھاگتے رہیں۔ 4۔ اتنی کالی بھی نہ ہو کہ بھٹے والے رشتہ داری جوڑنے لگیں۔ 5۔ قد کی چھوٹی بھی نہ ہو کہ کنڈیکٹر کہے "بچی کو گود میں لے لو"۔ 6۔ اتنی موٹی بھی نہ ہو کہ تین بندوں کے کھانے سے ناشتہ کرنے لگے۔ 7۔ اتنی لمبی بھی نہ ہو کہ پڑوسن اُس سے سیڑھی کا کام لینے کلئے اُٹھا کر لے جائے۔ 8۔ اتنی خوش شکل بھی نہ ہو کہ لوگ کہیں "حور کے پہلو میں لنگور"۔ 9۔ اتنی خوش اخلاق بھی نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہونے لگیں۔ 10۔ اتنی سادی بھی نہ ہو کہ خاوند دوسری شادی کے بارے میں سوچنے لگے۔ 11۔ اتنی فیشن ایبل بھی نہ ہو کہ لوگ اُسے "ڈیشی لڑکی" کہنا شروع کر دیں۔ 12۔ بہت زیادہ پڑھی لکھی بھی نہ ہو کہ خاوند کو اپنے شاگردوں میں شامل کر لے۔ 13۔ ان پڑھ بھی نہ ہو کہ خاوند سمجھاتے سجھماتے پاگل خانے میں پہنچ جائے۔ یہ بہت قیمتی نسخہ جات ہیں۔ کئی سالوں کی عرق ریزی کے بعد تیار کر کے آپ کی خدمت میں خاص تحفے کے طور پر بغیر کسی ہدیے کے پیش کر رہا ہوں۔ نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ تمام دوائیں شادی سے پہلے اپنے دماغ میں کوٹ کر باریک چھان لیں اور 30 برابر خوراکوں میں تقسیم کر کے رکھ لیں۔ جب بھی شادی کا بگل بجے تو روزانہ ایک خوراک حسرت بھرے یخ پانی کے ساتھ صُبح نہار منہ لیتے رہیں۔ یاد رہے 10 خوراکیں شادی سے پہلے اور 10 خوراکیں شادی کے بعد لگا تار استعمال کریں۔ اور بقیہ 10 خوراکیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں استعمال کرنے کلئے نئی نویلی دلہن سے چھپا کر محفوظ کر لیں۔ اور مجھ ناچیز کو فی الحال اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اور جوش جزبات سے مغلوب ہو کر جیبوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کی زحمت نہ ہی کریں تو آپ کے لئے بہتر ہے کیونکہ یہ نسخہ جات فری ٹرائل ہیں ۔ اللہ نگہبان!
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔ 2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کامی007 (14-04-08), یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (30-12-08), زین خان (31-12-08), سیلانی (29-12-08), طارق راحیل (30-12-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
cool...
ویسے یہ دلہن کی خصوصیات ہیں یا ڈھکے چھپے الفاظ میں دولہے کی ؟ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ بہت اچھے جناب
بہت مفید مشورے ہیں اور واقعی لگتا ہے کہ کافی محنت اور تجربہ کیا گیا ہے
__________________
![]() http://www.itmehfil.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی یہ بات ہے جو آپ نے مجھے کہا تھا کے میں بچ کے رہوں آپ تو میرے پیر ہو گے ہو جناب جو شخض اتنی محنت کرتا ہے وہ ہی مجھے ان جیزون سے منع کر سکتا ہے شکریہ جناب اب تو میں باز آیا
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا ہا ہا آپ تو بہت کمال کے بندے ھو آپ سے بنے گی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
zullu
میرا تو " ترا " نکل گیا ہے، یارابھی میری شادی نہیں ہوئی اتنی کوالیٹیز والی ووٹی کہاں سے لاوں اور اور اور۔۔۔۔۔۔ سر جی ، اتنی hi tech لڑکی اب آپ ہی ڈھونڈ کر دو ۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,521
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا کمال کر دیا اپ نے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے آپس کی بات ہے کہ اتنی کوالیٹیاں ڈھونڈنے لگے تو لوگ چاچا کہنا شروع ہو جائیں گے اور شادی کا خانہ پھر بھی خالی ہی ہو گا بلکہ خانہ خراب ہو گا۔
|
|
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-12-08) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگ تو اکثر کہتے ہیں کہ فلاں کی شادی خانہ آبادی ہو رہی ہے یا خانہ بربادی! پتہ نہیں لوگ شادی سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔!
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-12-08) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب بتانے کا فائدہ
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, find, girls, فری, کمال, پاگل, لوگ, لڑکی, چاچا, آبادی, اللہ, بھائی, جواب, خوش, دوست, عقل, صُبح, صورتحال, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شادی سے پہلے اور شادی کے بعد | Zullu230 | گپ شپ | 41 | 12-01-09 03:49 PM |
| کارگر نسخہ | عدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-01-08 08:31 PM |
| کارگر نسخہ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 07-12-07 01:13 PM |
| قرآن پاک کا قدیم نسخہ چوری ہوگیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 10:00 AM |
| قبائلی علاقہ جات | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 0 | 11-10-07 10:04 AM |