|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک بچے نے چھٹی کے لئے اپنی مس کو عذر پیش کیا کہ کل میرے دادا جان کی شادی ہے ،اس لئے میں اسکول نہیں آسکوں گا۔ مس کو یہ بات سُن کر حیرانی ہوئی اور بچے سے پوچھا ۔
’’تمہارے دادا جان اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ؟‘‘ بچہ مِس کے نزدیک ہوکر آہستہ سے کہنے لگا ۔ ’’اُن کو تو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے کہ کل اُن کی شادی ہے ۔ یہ تو میں اپنی مرضی سے کرا رہا ہوں ۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہی ہی! بہتخوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|