|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک پروفیسر صاحب لیکچر دے رہے تھے، کسی طالبعلم کو شرارت سوجھی اور اس نے ایک شعر پڑھ دیا
دعوا بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیئے یہ سننا تھا کہ وہ کلاس سے باہر چلے گئے۔ اب ساری کلاس حیران پریشان کہ کیا ماجرا ہوا، وہ ہانپتے کانپتے دو گھنٹے بعد واپس آئے اور کہنے لگے دو فٹ چار انچ۔ عقدہ پھر بھی نہ کھلا کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں۔ خاصی تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ گزشتہ شب کو پروفیسر اپنی بیٹی کے لیے فراک لے کر آئے تھے اور اس کی لمبائی ناپ کر آئے تھے اور وہی بتا رہے تھے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|