|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
شراب
ایک ٹرک ڈرائیور شراب کے نشے میں دھت ٹرک چلا رہا تھا لیکن اسٹےئرنگ پر پوری طرح کنٹرول نہیں کر رہا تھا۔ اچھانک ٹرک لڑکھڑایا اور ایک بڑے سے ٹرک سے جالگا۔ اسے سخت چوٹیں آئیں اور وہ بے ہوش ہوگیا۔ جب اسے ہوش آیا تو اس نے قریب بیٹھے ہوئے آدمی سے پوچھا ۔ ’’جناب میں کہاں ہوں‘‘ آدمی نے جواب دیا۔ ’’کمرہ نمبر دس میں ‘‘ ڈرائیور بولا’’اسپتال کے یا جیل کے ‘‘
__________________
----------
![]() |
|
|
|