واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




شیخ اور میمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-09, 01:18 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شیخ اور میمن

شیخ اور میمن

اک شیخ اپنے میمن دوست سے : یار میں پیسے پرس گھر بھول آیا ہوں مجھے 1000 روپے چاہیے

میمن دوست : یار دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لے دس 10 روپے ، رکشہ کر کے گھر سے پیسے لے آ
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (04-08-09)
پرانا 16-07-09, 08:05 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 08:25 AM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک میمن صاحب اپنےمحلےکی مقبول شخصیت تھےایک دن عشاءکی نمازپڑھنےاپنےمحلےکی مسجد میں گئےوہاں امام صاحب نےتین رکعتوں میں سلام پھیردیا کسی نمازی نےکہاتین ھوئی ھیں کسی نےکہادورکعتیں ہوئی ھیں امام صاحب بضدتھےکہ چاررکعتیں ہی ھوئی ھیں بلاخرفیصلہ ہواکہ یہ میمن صاحب جوکہ محلےکی معززشخصیت ہیں اورکاروباری آدمی ھیں مسجدکوچندہ بھی کافی دیتےہیں ان سےپوچھتےہیں جب ان سےپوچھاگیاانہوں نےفوراًکہاجناب!تین رکعتیں ہوئی تھیں ایک نمازی نےپیچھےسےکہاآپ نےاتنی جلدی بتادیااتناوثوق سےآپ کیسےکہہ سکتےہیں کہ تین ہی رکعتیں ہوئی ہونگی ان میمن صاحب نےجوابدیابھائی میری چاردوکانیں ہیں میں روزانہ عشاءکی نمازسےپہلےچاروں دوکانیں بندکرکےنمازپڑہنےآتاہوں اورچارہی رکعتوں میں اپنی چاردکانوں کاحساب کتاب کرتاہوں آج ایک دکان کاحساب باقی تھاکہ امام صاحب نےسلام پھیردیااس سےمیں نےاندازہ لگایاکہ تین ہی رکعتیں ہوتئی تھیں۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
sahj (04-08-09), ابو عمار (16-07-09), طاھر (17-07-09)
پرانا 16-07-09, 09:28 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

virani بھائی کیا بات ہے آپ کی۔
آپ کا نام دیکھ کر پہلے تو میں ڈر گیا کہ کہیں آپ شیخ اور میمن کے لطیفے پر ناراض تو نہیں ہورہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 09:32 AM   #5
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پٹھان اسٹوڈنٹ

بائیلوجی کے ایک پٹھان شاگرد نے مکھی کے دونوں "پر" توڑدیئے اور پھر مکھی کو بولا "اُڑ جا" لیکن مکھی بے سُد پڑی رہی تو وہ بولا!
تجربے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ "پَر" ٹوٹنے کے بعد مکھی "سُن" نہیں سکتی!!!!!
shobi.jan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shobi.jan کا شکریہ ادا کیا
sahj (04-08-09), ابو عمار (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 09:38 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا بہت اچھے۔
ویسے پٹھانوں کو رگڑنے کے بجائے سکھوں کو رگڑ دیا کریں۔
میں اس وجہ سے بھی کہہ رہا ہوں کہ اس فورم پر اس پر اعتراض اٹھ چکے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 10:40 AM   #7
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post


Last edited by muhammad asif virani; 17-07-09 at 08:46 AM.
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 02:56 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ ویرانی بھائی ---------
چلیں کوئی دوسرا ہو جائے پھر اسی بات پر



والسلام

طاہر

Last edited by طاھر; 17-07-09 at 10:04 AM.
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, مسجد, آج, آدمی, انسان, بھائی, دوست, شاگرد, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger